حسن کو بادشاہ خاص و عام کہتے ہیں
علی کا نائب اور قائم مقام کہتے ہیں
وفا کی آخری منزل کا نام ہے عباس
کمال صبر و رضا کو حسین کہتے ہیں
#جشن_آمد_حسین_و_عباس
من کنت مولاہ فعلی مولاہ
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآۂہ وسلم نے ف��مایا: جس کا میں ولی ہوں علی (رضي اللہ تعالی عنہ ) بھی اس کے ولی ہیں۔❤❤
#22rajab_yom_e_wafaa_e_amaar