تاندلیانوالہ اسسٹنٹ کمشنر صفا عابد کے ساتھ ملاقات کی اور علاقے کے تمام مسائل کو CM پنجاب کے ویژن کے مطابق حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی
#maryamnwazshreef@MaryamNSharif#MPA
صرف 3 ماہ اور سڑکیں بحال پنجاب خوشحال !!
احمد پور روڈ۔۔۔۔ مکمل
کوٹلہ موسیٰ خان روڈ۔۔۔۔۔ مکمل
پاکپتن، ساہیوال روڈ ۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
پنجاب مری بینک روڈ ۔۔۔۔۔۔ مکمل
@Fatima_cha49933
آچھےبھلےآدمی ہوتےہوئےچند ٹکوں کی خاطر کالے بھونڈ بن جانا کیا یوں ہی عزت برقرار تو نہی ریہہ سکتی زمانے میں رسوائی تو ہوگی کوئی کہے گا ماں آچھی نھی ہوگی کوئی کہے گا باپ نیک نھی ھو گا باتیں تو ہوں گی لعن تعن بھی ہو گی اسے شاباش تو کوئی نھی دے گا کیوں آپی نیر چوہدری
پی ٹی آئی کو معلوم تھا کہ آرمی پر حملہ کریں گے تو جواب میں ری ایکشن آئے گا وہ گولی چلائیں گے اور سانحہ 9 مئی کا مقصد پورا ہوگا انہیں سیاست کرنے کے لئے لاشیں ملیں گی لیکن ایسا نہیں ہوا
آگر پی ٹی آئی میں شعور زندہ ہو گیا تو پی ٹی آئی نھی رھے گی ملک دشمنی کے لیے پی ٹی آئی نے آج تک کام کیا ہے شعور آ جانے کے بعد ملک دشمنی تو نھی ہوسکتی آگر ملک دشمنی نھی ہوگی پی ٹی آئی کا وجود ہی نہیں رہےگا
کامن سینس ہونی چاہیے
@AdvChAsgharMaan@AdnanSialvi
https://t.co/PVggs5XmhT
*سائفر اور ججوں کی محنت*
امریکہ میں تعینات امریکی سفیر @ForeignOfficePk کے مسعود خان جھوٹا
سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان جھوٹا
28 سے 30 گواہوں کے بیان سب جھوٹے
اور تو اور
نیازی @ImranKhanPTI کا اپنا اقبال جرم کے اس سے کاپی گم ہوگئ، وہ بھی جھوٹ
ہائے رافعہ اس سے بڑھ کر اور بیچارے جج کیا کریں .......
WELL DONE
PRIME MINISTER OF ACTION @CMShehbaz
25YEARS HISTOTY OF PAKISTAN STOCK EXCHANGE!
A memorable history is being made here when the stock exchange reached an all-time high
پی ٹی آئی والے @SKMCH
کے بھی 1988 سے لے کر اب تک بتائیں کتنے بیڈ کا ہسپتال شروع کا اب کتنے بیڈ ہیں کیا کیا خان اپنی جیب سے دیتا ہے؟
میاں محمد شریف نے 1986 میں 435 بستروں کا #اتفاق_ہسپتال_ٹرسٹ قائم کیا، یہاں پہ امیر و غریب کو یکساں طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، مستحق مریضوں کا علاج مفت ہے، میاں محمد شریف یہاں فجر کے بعد مختلف وارڈز کا دورہ کرتے تمام مریضوں میں پھل تقسیم کرتے، مریضوں کا حال دریافت کرتے اور علاج و دوا سے متعلق معلومات لیتے،
1995 میں میاں محمد شریف نے رائیونڈ میں شریف میڈیکل سٹی قائم کیا، 84 ایکڑ کے رقبے پہ قائم میڈیکل سٹی میں 500 بستروں کا ہسپتال ہے یہاں مستحق مریضوں کو دل کے امراض سمیت دیگر امراض کا مکمل علاج مفت فراہم کیا جاتا ہے، یہ ادارہ شب و روز خلق خدا کی خدمت میں مصروف ہے اور اسکو فنڈ صرف شریف خاندان فراہم کرتا ہے، یہاں باہر کے کسی فرد یا عام لوگوں سے زکواۃ خیرات سمیت کسی مد میں امداد نہیں لی جاتی،اس سٹی میں طب سے متعلق 15 شعبے ہیں اور تعلیم سے متعلق 7 شعبے ہیں کچھ تفصیل ذیل میں ہے:
شریف میڈیکل سٹی ہسپتال 1997
شریف میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج 2007
شریف انسٹیٹیوٹ اف الائیڈ
ہیلتھ سائنسز 2013
شریف پوسٹ گریجویٹ
میڈیکل انسٹیٹیوٹ 2014
شریف نرسنگ کالج 2015
شریف میڈیکل ریسرچ سینٹر 2015
سینٹر آف ایڈوانس
لیپرو اسکوپک سرجری 2015
امراض دل مرکز 2017
یورالوجی انسٹیٹیوٹ 2017
کینسر کیئر 2018
آرتھو پیڈک اینڈ
جوائنٹ ریپلیسمنٹ 2021
شریف کالج اف Rehabilitation
سائنسز 2021
اسپیشلائزڈ سرجری سینٹر
برائے موٹاپا اور زیابیطس 2021
دیگر تعلیمی ادارے:
اسپیشل ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ 2010
ایجوکیشن کمپلیکس بوائز 1997
ایجوکیشن کمپلیکس گرلز 1997
بوائز کالج اور گرلز کالج 1998
شریف اسلامک اینڈ ووکیشنل سینٹر 2000
شریف کالج اف انجینئرنگ
اینڈ ٹیکنالوجی 2011