اپنے سیاسی سفر کے آخری دور میں نواز شریف اور زرداری صاحب نے اگر یہ تاریخ چھوڑ کر جانی ہے کہ ان حضرات کے ہوتے ہوئے اپوزیشن لیڈر اور پارلیمان کے ممبران کو پولیس پارلیمان کے گیٹ سے گرفتار کرے تو پھر ہم عمران خان کے دور حکومت کے مقابلہ میں اس کو ہائی برڈ + نہ سمجھیں تو کیا سمجھیں؟
جس ڈپٹی کمشنر کی دھاندلی کی وجہ سے حکومتیں بنی ہوں، اس نے پورے ملک کو اپنے باپ کا مال ہی سمجھنا ہے
“ڈپٹی کمشنر ملتان نے سینئیر کرکٹ سٹارز کی فیملیز کو گراؤنڈ سے نکال دیا اور کہا کہ میں اس سٹیڈیم کا مالک ہوں”
https://t.co/SskeR1TC6j
پریشر کی وجہ سے ایک بار خودکشی کرنے کی کوشش کی،پھر سوچا کیوں نا سب کچھ عوام کے سامنے رکھوں،انتخابی دھاندلی پر اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں،کمشنر راولپنڈی کا بڑا اعلان، ناانصافی پر استعفیٰ دے دیا۔۔۔۔!!!
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
The number of total valid votes is greater than total number of votes casted.
Nawaz Sharif should be ashamed of himself for stealing public mandate. #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
پاکستانیو، آپ نے صبح ہر حال میں بڑی تعداد میں نکلنا ہے,صرف ووٹ ڈلوانے نہیں بلکہ رزلٹ آنے تک پولنگ سٹیشن کے باہر رہ کر ووٹ کی حفاظت کی بھی ذمہ داری لینی ہے!