یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں ��ہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
وزیرآباد: صبح کے پانچ بجے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ہنگامی ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ کے قریب سے ایک مسلح شخص پکڑا گیا جیسے پولیس کے حوالے کیا گیا
پنجاب کی ناجائز حکومت مسلسل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سیکیورٹی کو رسک پر ڈال کر کوئی نیا ایڈونچر کرنے کے ارادے میں ہے
@SohailAfridiISF
جب جرنیل کسی قانون کو نہیں مانتے تو ہم کیوں مانیں ؟
درحقیقت یہ اب ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے
بس دلوں س�� ڈر نکلنے کی دیر ہے اور یہ سب سچ ہوگا انشاءاللہ ضرور ہوگا اور جلد ہوگا
🚨🚨 یقین کریں سواد ہی آ گیا... آہوووو🚨🚨
ارشاد بھٹی صاحب کیا واقعی نواز شریف کے بغض میں مبتلا ہیں؟
بس اتنا ہی کہنا تھا کہ ایک حرام خور جعلی نا معلوم بدشکل اور کم عقل پٹواری معلوم نہیں کیا نام ہے مگر عقل سے مکمل فارغ مخلوق کی بھٹی صاحب نے ایسی دھلائی کی ایسی دھلائی کی کہ بس مت پوچھیں
خود سنیں اور انجوائے کریں بھٹی صاحب نے تو واقعی اخیر کر دی! یقین کریں یہ سننے کے بعد سننے والوں کے 14 طبق روشن ہو جائیں گےکم عقیل کا منہ دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے جیسے کھوتا بریانی منہ کے راستے ہگ دی ہو 😂🔥💯✌️
آج دل سے لاہوریوں کا شکریہ!
جس جرات اور بہادری سے لاہور نے جبر، پکڑ دھکڑ اور رکاوٹوں کا مقابلہ کرتے ہوئے عمران خان سے اپنی محبت کا اظہار کیا، میں سب کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔