سابق چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی اور PP-139 سے رانا عباس علی خاں کی وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے ملاقات چوہدری پرویز الہی کو وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے مبارکباد دینے پر شکریہ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
Now that @elonmusk has purchased Twitter, we feel it's a great time to share Twitter stats about the hashtag #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور maybe the biggest trend ever analyzed in Tweet Binder.
106,433,419 tweets!!
بریکنگ نیوز، حیران کن طور پر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اور اس سے جڑے فیک ٹرینڈز پر اس وقت تک کل ملا کر 15 کروڑ ٹویٹس مکمل... اس میں انگلش میں بنائے گئے ٹرینڈز بھی شامل ہیں.
یہ ریکارڈ کبھی نہیں ٹوٹ سکے گا.....
My Lord,
We are living in Democratic society. People have rights to pointing out & crticise. For God sake, please do your duty keeping aside your family relation.🙏🙏🙏
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور