ہیلتھ کارڈ:
خیبرپختونخوا میں حکومت 2890 روپے فی خاندان انشورنس کمپنی کو ادا کرتی ہے
ہرشادی شدہ فرد کا الگ خاندان تصور ہوتا ہے
یعنی چھ بھائی ہے ہیں اور سارے شادی شدہ ہیں تو انہیں ساٹھ لاکھ کی ہیلتھ کوریج ملتی ہے
یعنی حکومت کی جانب سے دیے گئے 2890 روپے کے عوض ہر خاندان کو انشورنس کمپنی سے ایک ملین تک کی کوریج ملتی ہے
خیبر پختنواہ میں چورانوے لاکھ فیملیز رجسٹر ہیں جس کا سالانہ بجٹ 25 ارب بنتا ہے
پہلے او پی ڈی شامل نہیں تھی اب اوپی ڈی بھی شامل کی گئی ہے ، کئی بیماریاں پہلے شامل نہیں تھیں اب شامل ہیں جیسے شوگر کا علاج بھی اب ہیلتھ کارڈ پہ ہوتا ہے
جب آپ داخل ہوتے ہیں تو ڈسچارج کے وقت پندرہ دن کی ادویات بھی ہیلتھ کارڈ پہ ملتی ہیں
ٹیکسی کے پیسے بھی انشورنس کمپنی ادا کرتی ہے
اگر اسپتال کی فارمیسی میں کوئی دوائی موجود نہیں ہے تو باہر سے دوائی لانے کے لیے مریض کے اٹینڈنٹ کو کیش دیتے ہیں کہ باہر سے میڈیسن لے آئیں
سوچیں کہ خیبرپختونخواہ کے چورانوے لاکھ خاندانوں کو سرکار کے 25 ارب روپے سے صحت کی مفت سہولیات مل رہی ہیں
جکہ صرف پمز کو سرکار نے 22 ارب روپے ادا کیے ہیں
تو کیا ہیلتھ کارڈ اتنا برا ہے ؟؟
اب رہا سوال کرپشن کا تو اگر کوئی کرپشن کرے بھی تو حکومت کا نقصان نہیں ہوتا، انشورنس کمپنی کا ہوتا ہے اور انشورنس کمپنی اتنی آسانی سے اپنا نقصان ہونے نہیں دیتی
نوٹ: یہ کچھ عرصہ پہلے تک کا ڈیٹا ہے ہو سکتا ہے اب اس میں اگر کچھ ردوبدل یا اضافہ ہو گیا ہو۔ لیکن ہیلتھ کارڈ کی افادیت بڑھی ہے کم نہیں ہوئی
پولیس کو عید میلاد کے لنگر پر حملہ کرنے کا حکم کس نے دیا؟ ہماری خواتین کو ساری رات حبسِ بے جا میں کیوں رکھا گیا؟
بھگدڑ کے دوران ہمارا کارکن، جو چھوٹے چھوٹے بچوں کا باپ ہے، ابلتے ہوئے تیل میں گر کر ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ اس واقعے کا ذمہ دار کون ہے؟
حکومت کو ان تمام سوالات کا جواب دینا ہوگا۔ جب تک اس واقعے کی ذمہ داری کا تعین اور جواب نہیں دیا جاتا، میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہیں چلنے دوں گا۔
@RShahzaddk 9 مئی کا پورا پورا فائدہ اسٹیبلشمنٹ اور نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہوا ہے خاص طور پر فیلڈ مارشل کو کیوں کے یہ فالس فلیگ آپریشن تھا جو تحریکِ انصاف کے خلاف کیا گیا۔
@ayshaAnwar313@miandawoodadv 9 مئی کا پورا پورا فائدہ اسٹیبلشمنٹ اور نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہوا ہے خاص طور پر فیلڈ مارشل کو کیوں کے یہ فالس فلیگ آپریشن تھا جو تحریکِ انصاف کے خلاف کیا گیا۔
@FarazDarvesh@miandawoodadv@LegiMian 9 مئی کا پورا پورا فائدہ اسٹیبلشمنٹ اور نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہوا ہے خاص طور پر فیلڈ مارشل کو کیوں کے یہ فالس فلیگ آپریشن تھا جو تحریکِ انصاف کے خلاف کیا گیا۔
@Shabanashaukat4@miandawoodadv 9 مئی کا پورا پورا فائدہ اسٹیبلشمنٹ اور نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہوا ہے خاص طور پر فیلڈ مارشل کو کیوں کے یہ فالس فلیگ آپریشن تھا جو تحریکِ انصاف کے خلاف کیا گیا۔
@miandawoodadv 9 مئی کا پورا پورا فائدہ اسٹیبلشمنٹ اور نون لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہوا ہے خاص طور پر فیلڈ مارشل کو کیوں کے یہ فالس فلیگ آپریشن تھا جو تحریکِ انصاف کے خلاف کیا گیا۔
سسٹم تباہ ہو چُکا ہے ہم تو کافی سالوں سے کہہ رہے ہیں
یونیورسٹی میں گنڈے سرعام پھر رہے ہیں۔
ہسپتالوں میں نومولود بچے جلس رہے ہیں ۔
کمینے حکمران دن رات اپنی عیاشیوں میں ہیں
#PIMS
اگر کوئی عریاں تصویر بنانے کے لیے AI یا فوٹو شاپ سے آپ کی تصویر میں ترمیم کرتا ہے تو آپ
https://t.co/taqooBLT1P
پر جائیں اور اصل تصویر اور ترمیم شدہ تصویر اپلوڈ کريں پھر وہ تمام انٹرنيٹ سے تمام جگہوں سے ترمیم شدہ تصویر کو ہٹا دیں گے اس کے لیے آپ کو کسی سے براہ راست بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ کی شناخت خفیہ رہے گی
سٹوڈنٹس نے ویڈیوز آہستہ آہستہ ریلیز کی ہیں جب کہ غیرت عزت بہادری کا بیانیہ پیٹنے والوں کا مکمل جنازہ نکل سکے
محترمہ تو میاں کے پہنچنے سے پہلے ہی کافی وائلنٹ ہوئی پڑی تھی پھر وردی کی تو تڑ ہی اور ہوتی ہے
پولیس پہلے آ چکی تھی فائرنگ پولیس کی موجودگی میں کی گئی
میرے والدِ محترم، رہنما پاکستان تحریکِ انصاف و سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید گزشتہ چار سال سے ظلم و جبر کا سامنا کرتے ہوئے جیل میں قید ہیں۔آج اچانک طبیعت ناساز ہونے پر انہیں جیل سے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا،جہاں پیٹ میں موجود رسولی کی سرجری کی گئی۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ سرجری کے بعد آرام اور مناسب طبی نگہداشت کے بجائے انہیں فورا واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔چار سال گزرنے کے باوجود ظلم و جبر بھی میاں محمود الرشید کے حوصلے کو نہیں توڑ سکا۔ ایک بیٹی کے لیے اپنے والد کو اس حالت میں جاننا انتہائی کربناک ہے۔ پوری قوم سے ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔
@RavRav22532534@SSEHBAI1 فیلڈ مارشل ایوب خان بھی اچھے تھے، آرمی چیف ضیاء الحق بھی اچھے تھے، مشرف صاحب بھی اچھے تھے۔ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب تو پھر عاصم منیر صاحب ہیں۔ ماشاء اللہ۔ عوام ہی بعد قسمت ہے