1945 میں جونہی ایٹم بم پھٹا تو ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے سے بھی کم وقت میں شہر کا درجہ حرارت 4000 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا
یہ درجہ حرارت رھا تو چند لمحوں کے لیے تھا لیکن پورا ھیروشیما شہر اور مُضافات میں تمام جاندار جل کر خاکسترھو گئے حتی کہ عمارتیں تک پِگھل گئیں 😢
صنعاء کے مغرب میں، حوثیوں کے خفیہ ہتھیاروں کے گوداموں میں سے ایک ابھی دھماکے میں پھٹ گیا۔🔥
یمنی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ 30 کے قریب حوثی جنگجو ہلاک یا زخمی ہو گئے جب کہ ایرانی میزائلوں اور دھماکہ خیز مواد کا سارا ذخیرہ شعلوں کی لپیٹ میں آگیا۔
کراچی (پپلیوں کا پیرس) جنوبی ایشیا کے تمام شہروں میں جرائم کی شرح کے حساب سے دوسرے نمبر پر آ گیا-
میں پیپلز پارٹی کی قیادت کو یہ اعزاز حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں 🖐
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں پانی کی خاطر تپتی دھوپ اور کٹھن راستوں کی صعوبتیں برداشت کرتی ماؤں اور بہنوں کا طویل اور تکلیف دہ انتظار بالآخر اختتام پذیر ہوچکا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کی بدولت مختصر ترین مدت میں پینے کے صاف پانی کا جدید ترین نظام قائم کر کے گھر گھر تک مفت فراہمی ممکن بنا دی گئی ہے۔ اس منصوبے کے تحت روزانہ لاکھوں لیٹر صاف پانی کی عزت و احترام کے ساتھ دہلیز پر رسائی صرف ایک سہولت نہیں بلکہ اپنے عوام کی صحت، سکون اور وقار کی پختہ ضمانت ہے۔ الحمدللہ دہائیوں پر محیط پیاس اور مسافت کا یہ باب اب ہمیشہ کے لیے بند ہو چکا ہے۔
یہ پاکستان میں انصاف کا میعار ہے
اور عام مجرموں کو بھی کیا اتنی سہولت میسر ہے ؟
جس نے پورے ملک کو تباہ کیا نوجوان نسل کو گمراہ کیا
اس کے ساتھ اتنا نیک سلوک 🤔
حد ہے بھئی
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں 9 کمروں پر مشتمل کمپاؤنڈ دیا گیا ہے ۔
جس میں ائیر کولر، فریج، بیڈ، ورزش کی سہولیات دستیاب ہیں ۔
بانی پی ٹی آئی کو پسندیدہ خوراک، چکن، مٹن، شہد، دلیہ، دودھ، دہی، پروٹین شیکس کھانے میں دستیاب ہوتی ہیں ۔
کتابیں اور گھر سے سردی گرمی کے کپڑے دیگر سامان منگوانے تک کی اجازت ہے۔
بانی پی ٹی آئی کے لیے ایک نامزد قیدی دن میں تین مرتبہ اسکی مرضی کا کھانا تیار کرتا ہے ۔
جبکہ روزانہ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹرز کی ٹیم طبی معائنہ بھی کرتی ہے۔
جیل جانے کے بعد عمران خان کے اکاؤنٹ سے اب تک 413 سے زائد ٹویٹس پوسٹ ہوچکے ہیں ۔
روئٹرز ، ٹیلی گراف ، وال اسٹریٹ جرنل ، فاکس نیوز ، دی ٹائمز سمیت بین الاقوامی جریدوں تک ناصرف ان کے پیغامات پہنچتے رہے ہیں بلکہ موقر عالمی جریدوں میں ان کے باقاعدہ کالمز بھی شائع ہوتے رہے ہیں ۔
عمران خان کی بیٹوں اور بہنوں سے بھی درجنوں بار بات چیت ہوچکی ہے ۔
اس لئے یہ کہنا کہ عمران خان کا کمیونیکیشن بلیک آؤٹ ہے مکمل طور پر بے بنیاد اور حقائق کے خلاف ہے ۔
یہ جتنے ذلیل ورسوا لوگ جو فوج پر بھونکتے ہیں یہ لوگ اس جگہ سے نہیں گزرتے جہاں ان کے جیسے بھونکنے والے ہوتے ہیں مگر فوجی تمھیں وہاں ملے گا جہاں گولیاں دھماکے دہشتگرد اور اندھی موت ہوگی واقعی فوجی کو سمجھنے کے لیئے ماں نیک اور باپ ایک ہونا ضروری ہے
بہاولپور میں یہ پانی کا پلانٹ روزانہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار لیٹر صاف پانی گھروں کو پہنچایا جائے گا
یہ پلانٹ لگانے میں صرف 6 ماہ لگے ہیں 16 سال نہیں
کرپشن کی مشین شرجیل میمن یہ پنجاب ہے تھر نہیں