@summandar01 اس نظام میں اغوا گردی تیزاب گردی قبضہ گردی کے واقعات معمول بنتے جا رہے ہیں
اس کے خلاف جتنا دیر سے نکلو گے اتنا ہی نقصان اٹھاؤگے
وہ جو خود دوسروں کے زخم بھر تی رہی آج خود زخموں سے بھری پڑی ہے
اللہ پاک ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما آمین ثمہ آمین
راولاکوٹ میں جے اے اے سی کے مسلح دہشتگردوں کا CMH پر حملہ
ایک رینجرز جوان شہید، متعدد پولیس اہلکار زخمی
یہ دہشتگردانہ حملہ ثابت کرتا ہے کہ جے اے اے سی ایک بیرونی ایجنڈے کے تحت کام کرنے والا دہشتگرد گروہ ہے
جسے انڈین انٹیلیجنس راء RAW کی مکمل سرپرستی حاصل ہے
ریاست اب اس فتنے کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائے
عوام کو ڈھال بنانے والے انکے سرغناؤں کا تعاقب کرے اور انہیں فوری طور پر کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے ،،
خدا نے چاہا تو سب انتظام کر دیں گے
غزل پہ آئے تو مطلع میں کام کر دیں گے
🇵🇰🔥🔥
��🇵🇰 پاکستان آرمی نے افغان ٹی ٹی پی دہشت گردوں کے خلاف اپنے سب سے دلیرانہ آپریشنز میں سے ایک کی فوٹیج جاری کی ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے عظم وارسک میں کواڈکوپٹر حملہ کیا۔ خودکش حملے کے لیے تیار کیے جا رہے ایک مشتبہ دھماکہ خیز گاڑی کو تباہ کر دیا گیا۔
یہ ایک ڈرون/کواڈکوپٹر سے لی گئی ویڈیو ہے جس میں ایک گاڑی پر حملہ کیا جاتا ہے، جو زور دار دھماکے کے ساتھ تباہ ہو جاتی ہے اور بڑا دھواں اٹھتا ہے۔
🇵🇰🇵🇰🔥🔥
رسول اللہ ﷺ فرمایا :
جس شخص نے اللہ کے لیے اس شان کے ساتھ حج کیا کہ نہ کوئی فحش بات ہوئی اور نہ کوئی گناہ تو وہ اس دن کی طرح واپس ہو گا جیسے اس کی ماں نے اسے جنا تھا ۔
(صحیح البخاری : 1521)
سعودی عرب نے پاکستان کی بندرگاہوں، معدنیات، رئیل اسٹیٹ اور ہائی ویز میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سعودی عرب پاکستان میں ترقی اور روزگار کو بڑے پیمانے پر فروغ دینے کے لیے تیار ہے
یہ ایک اکائونٹس منجمند ہونے، بحریہ ٹائون کے چوکیداروں کی گرفتاری جیسے اقدامات ڈرامہ ہیں جو گزشتہ 2 برسوں سے پاکستان کے عوام کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
سیدھے سیدھے سوال کا جواب دیں کہ ملک ریاض کو کس دن گرفتار کر کے پاکستان لایا جا رہا ہے۔؟
لاکھوں متاثرین کو کب ان کے فراڈ کی رقم واپس ملے گی؟
2025 میں سیاحت کا ریکارڈ ٹوٹا 15 لاکھ سیاح آزاد کشمیر گیا جس سے معیشت کو 60 ارب کا فائدہ ھوا اور پاکستان صرف آزاد کشمیر کو گندم کی مد میں 38 ارب کی سبسڈی دیتا ھے
انتشار کا وقت ختم ہوا: آزاد کشمیر کی انتظامیہ کا "عوامی جوائنٹ ایکشن" کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ ہر ذمہ دار شہری کے دل کو تسلی بخش رہا ہے۔
ہم نے دیکھا کہ کس طرح ایک کلعدم تنظیم نے ریاست کے نرم رویے کا ناجائز فائدہ اٹھا کر عوام کو زبردستی سڑکوں پر لایا، معیشت کو نقصان پہنچایا،
بھارتی پراکسی ایکشن کمیٹی کے رہنما عمر نذیر اُس پاکستان ارمی کو ’’غیر ملکی فوج‘‘ قرار دے رہے ہیں جس فوج میں سینکڑوں افسران جوان، جنرلز، کور کمانڈرز کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے
جیسے جنرل محمد عزیز خان(کشمیر کے ضلع سدھنوتی (پلندری) سے تعلق) ۔
جو پاک فوج کے اعلیٰ ترین عسکری عہدے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (CJCSC) تک پہنچے
لیفٹیننٹ جنرل سردار محمد انور خان (ان کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ (راولاکوٹ کے گاؤں تائیں سے )
میجر جنرل محمد حیات خان،
لیفٹیننٹ جنرل محسن کمال،
میجر جنرل سردار محمد عثمان
یہ آزاد کشمیر کے وہ ثپوت ہیں جو پاک فوج کے اعلیٰ ترین کمانڈ کا حصہ رہے
گذشتہ 5 سال میں دفاع وطن کے لیے آزاد کشمیر کے، 2,034 افسران اور جوانوں نے شہادت پائی
سب سے اہم کہ معاہدہ کراچی (28 اپریل 1949) کے تحت آزاد کشمیر کی قیادت نے آزاد کشمیر کے دفاع اور مقامی فورسز کا کنٹرول پاکستان کے سپرد کیا، بعد میں "آزاد کشمیر ریگولر فورس" (AKRF) کو پاک فوج کی ایک باقاعدہ اور انتہائی معتبر انفنٹری رجمنٹ کا درجہ دے دیا گیا جسے آزاد کشمیر رجمنٹ کہا جاتا ہے۔ اس رجمنٹ کا مرکز (سینٹر) مانسہرہ میں ہے اور اس میں بڑی تعداد میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے ��الے مقامی جوان اور افسران خدمات سرانجام دیتے ہیں
جس فوج میں آزاد کشمیر کے اپنے ثپوت ہیں کیا وہ غیر ملکی ہے؟؟
اسی معاہدے کے تحت گذشتہ 77 سال سے پاکستان کی فوج آزاد کشمیر کے بارڈر پر کھڑی آزاد کشمیر کے رہائشیوں کا دفاع کر رہی ہے اور اس دفاع کا خرچ بھی حکومت پاکستان برداشت کر رہی ہے اگر پاکستان کی فوج ایک منٹ کے لیے بھی بارڈر سے ہٹ جائے تو آزاد کشمیر پھر آزاد نا رہے
معاہدہ کراچی (1949) کے تاریخی دستاویزاتی صفحات اور اقوامِ متحدہ (UN) کے آفیشل ریکارڈ میں محفوظ ہے
ایسے میں عمر نذیر کشمیری کا پاکستان آرمی کو ’’غیر ملکی فوج‘‘ قرار دینا قانون، تاریخ اور زمینی حقائق سے ا��حراف ہے اور آزادی کشمیر کاز کے خلاف ہے
پاکستان والو آپ کو سجدہ شکر ادا کرنا چاہیے اتنے حقیر فقیر دنیا سے ��اتعلق مجذوب قلندر حکمران ملے ہیں
وزیر تعلیم پنجاب بغیر تنخواہ کے کام کرتے اور گورنر پنجاب گندے شاپر سے نکال کر پیاز سے روٹی کھاتا ہے
حیرت یہ ایسے حکمرانوں کے ہوتے قرضہ کیسے چڑھ گیا ؟
چالیس ہزار ارب کراچی سندھ کا. لوٹا ہوا مال دبئی گیا
پیپلز پارٹی اور جتنے سندھ کے حکمران تھے جتنا لوٹ سکے کراچی کا. مال دبئی شفٹ کر. دیا
اب اللہ کا کرنا دیکھو جو لوٹا ہوا مال ادھر لگایا اج وہ کویلہ ہو گیا
فیصل رضا
آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کا ہر .معاملے میں موازنہ دیکھ لیں
آزاد کشمیر ہر سہولت میں مقبوضہ کشمیر سے آگے ھے پاکستان نے انہیں لاڈلے بیٹے کی طرح ہر ممکن سہولت دی ھوئی ھے اُسکے باوجود بلیک میل ایکشن کمیٹی پاکستان کے خلاف بکواس کرتی ھے