سید رحیل شاہ بخاری جو 8 اکتوبر 2025 سانحہ لاہور مسجد رحمت اللعالمین سے لے کر سانحہ مدیدکے 13 اکتوبر 2025 تک مارچ کی لائیو ریپوٹنگ کرتے رہےبعدازاں ان کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا
اب راحیل بھائی رہاہو چکے ہیں اور کوٹ لکھپت جیل میں کون کون رکن شوریٰ موجود ہے اور سعد بھائی کہاں ہیں؟
@BalochNadir5 تحریک لبیک نے کبھی حقیقی آزادی کا نعرہ لگایا تھا جنہوں نے حقیقی آزادی کا نعرہ لگایا تھا انکی حالت یہ ہے کہ عمران خان سے ملاقات کرنے کے لیے اجتجاج کر رہے ہیں
مگر تم نے نوکری کا حق ادا کرنا ہے نوکر کی تے نخرہ کی
@BalochNadir5 عمران خان دس بار تحریک کا اعلان کر چکا ہے مگر pti کی حالت یہ ہے کہ کبھی مولانا فضل الرحمن کے در پر بھیک مانگ رہے ہوتے ہیں کبھی اچکزائی کے ذریعے جان چھڑا رہے ہوتے ہیں
یعنی بیشرم صحافی ظلم کی مذمت کرنے کی بجائے سیاسی جماعت کا ٹاؤٹ بن رہا ہے
@BalochNadir5 ٹاؤٹ ہو اور نوکری کا حق ادا نہ کرے یہ کیسے ہو سکتا ہے
جیو نیوز کے معاملے پر تمہیں تحریک لبیک کا اجتجاج نظر نہیں آیا؟
تحریک انصاف کی ایک صوبے میں حکومت ہے صوبائی اور قومی اسمبلی میں ممبران ہیں
تو بتا تین سال میں کونسی تحریک چلائی ہے تیری جماعت نے
طلال چوہدری ایک پرامن جماعت پر ظلم کر کے خوش ہو رہے ہو اتنی ہی تمہاری طاقت ہے تو کیوں بلوچستان میں ہمارے جوان روز شہید ہو رہے ہیں کیوں وہاں پر امن قائم نہیں کر پا رہی ریاست
طلال چوہدری تمہاری اور تمہاری جماعت کی کل اوقات یہ ہے کہ تم اسٹیبلشمنٹ کے تلوے چاٹ کر حکومت میں آیے ہو جس دنوں انہوں نے تم نکال دیا تو پھر تمہیں اپنی اوقات خوب معلوم ہے
یہ کون بوٹوں کو چوٹ کر کہہ رہا ہے کہ ایسا انتظام کریں گے کہ آئندہ کوئی مارچ نہ کرے
شریف خاندان کے پالتو تیری کل اوقات یہ ہے کہ تم نے تنظیم سازی کرتے ہوئے چھتر کھائے تھے
2025 کے اکتوبر میں ہم سے بہت کچھ چھینا گیا، ہم نے ظلم کی ایسی تصویر دیکھی کہ آنکھوں کے لیے یقین کرنا مشکل تھا۔۔ وہ صدمے اور حیرت کی کیفیت آج بھی یونہی ہے، ہم کچھ نہیں بھولے اور واللہ نہ ہم اپنی نسلوں کو بھولنے دیں گے ۔۔ آج نہیں تو کل تمہارا یومِ زوال تو آئے گا ۔۔۔