🚨 Listing Alert 🚨
$ICE @ice_blockchain gets listed on #Kucoin!
▶️ Deposits: OPEN 🟢
📈 Spot Trading: 09:00 AM Feb 28 (UTC)
#Ice is building a decentralized future where control, ownership, and rewards for contribution put power back into the hands of the users.
👉 BSC Contract Address: 0xc335df7c25b72eec661d5aa32a7c2b7b2a1d1874
#IceNetwork #IceListing #Exchange #ExchangeListing
@MianAdnan_007 جناب ہمارے پاس نمبر ہی پورے نہیں تو وفاق میں ہم حکومت کیسے بنائیں ؟ ساری پارٹیاں PDM ایک طرف و تحریک انصاف ایک طرف ہم اپوزیشن میں ٹھیک ہیں جب تک فری اینڈ فیر الیکشن نہیں ہوتے سب کو کٹھ پُتلی بن کر رہنا ہو گا تو کٹھ پُتلی اقتدار سے اپوزیشن کی آزادی بہتر ہے ہم اپوزیشن میں ٹھیک ہیں
ملک بھر میں ایم کیو ایم کے تمام کارکنان اور میرے تمام چاہنے والے انتخابات میں بدترین دھاندلی کے خلاف کل کراچی اور حیدرآباد سمیت جہاں جہاں پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial کے احتجاجی مظاہرے ہوں ان مظاہروں میں بھرپور تعداد میں شریک ہوں اور اسے اپنا قومی فریضہ سمجھیں
سندھ جاگ گیا ہے!!
عوام کے مینڈیٹ پر شہری اور دیہی ڈاکوؤں کا قبضہ نامنظور۔۔
جی ڈی اے کے تحت حیدرآباد میں دھرنا، لاکھوں افراد کا جعلی میںدیٹ کے خلاف زوردار احتجاج۔
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
ابھی اڈیالہ @ImranKhanPTI صاحب سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں سردار لطیف کھوسہ صاحب اور محمد عامر ڈوگر صاحب بھی موجود تھے۔ ماشاءاللٰہ صحت اچھی تھی اور ہشاش بشاش لگ رہے تھے۔ تقریبًا آدھا گھنٹہ ملاقات رہی۔ اپنے لیڈر سے اتنے عرصہ بعد ملا بہت اچھا لگا۔ مردان کی تاریخی جیت کا سن کر بہت خوش ہوئے۔
اڈیالہ میں میرے جیل کے دنوں کے احوال کا بھی ان کو پتہ تھا اور خوش تھے کہ آپ نے جوانمردی سے جیل کاٹی۔ پوچھا اسیری کے کتنے دن تھے ان کو بتایا 78 دن تھے۔ ڈوگر صاحب سے بھی ان کے جیل کے دنوں کا پوچھا۔ ان کی ملتان کی جیت پہ بھی بہت خوش تھے۔ سردار لطیف کھوسہ نے خان صاحب کو کہا کہ ان کی لاہور کی جیتی ہوئی سیٹ خان صاحب کی امانت ہے جس پہ خان صاحب نے کہا کہ نہیں وہ میانوالی والی سیٹ پہ آئیں گے انشاءاللٰہ
میں اپنے لیڈر کی قدر شناسی کا دل سے شکر گزار ہوں۔
قوم کے لیڈر سے قوم کے مسائل پہ تفصیلی گفتگو ہوئی۔
انہوں نے بہت سی ضروری ھدایات دی ہیں جن سے متعلق بعد میں آپ کو آگاہ کریں گے۔
سب سے بڑی بات جو خان صاحب نے کی ہے وہ یہ ہے کہ @PTIofficial اقتدار میں آکر فتح مکہ ماڈل پہ جائے گی۔
ہم کوئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے بلکہ ملک و قوم کی ترقی کی خاطر ملک و قوم کو آگے لیکر جائیں گے۔
خان صاحب نے نیلسن منڈیلا کے ٹرتھ اینڈ ری کنسلیشن Truth & Recilliation Commission کا بھی حوالہ دیا کہ ملک کو آگے لے جانے کیلئے سچ ، معافی اور درگزر کی طرف جانا ہوگا۔ تحریک انصاف اقتدار میں آکر انتقام نہیں سیاسی استحکام و ترقی کی طرف پاکستان کو لے کر جائے گی۔
انشاءاللٰہ
قوم کے لیڈر کی سوچ اور بڑے دل کو سلام ہے۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد
🇵🇰 #ElectionResults2024: The United States said on Monday Pakistan should hold an independent investigation into the claims of election irregularities through its legal system.
The US State Department’s spokesperson Matthew Miller, responding to a question about the demand for an independent probe, stated, “I don’t know what body are they proposing to conduct an independent investigation would be.” He added, “Right now, it’s a matter of first course, legal system play itself out in Pakistan, that’s the appropriate first step to take, and we think that’s the step that should be taken.”
Miller mentioned that the United States was willing to explore other options, with some US lawmakers urging the Biden administration not to recognize the results of the Feb 8 elections until the proposed probe is completed.
This doubly matters because you can not serve as Pakistan prime minister unless you serve in the assembly, and Nawaz Sharif lost his seat to a woman in prison. (So they changed the numbers)
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
محمود اچکزئی، لشکری رئیسانی، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور مفتی کفایت اللہ کے بعد جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان نے بھی گواہی دے دی کہ پی ٹی آئی امیدوار جیت رہے تھے انکو زبردستی ہروایا گیا۔
کوئی یہ باتیں جاکر اس آدمی کو بتائے جس سے انصاف کرنے کا کہو تو ایف آئی اے کا نوٹس آجاتا ہے۔
بڑی پیشرفت
الیکشن کمشین فارم 45 کے مطابق رزلٹ دینے کا پابند ہے
جسٹس باقر نجفی
لاہور ہائیکورٹ
اگر عدلیہ نے زرا سی بھی ہمت دکھا دی تو پاکستان کیا مُستقبل سنور سکتا ہے۔
About @ImranKhanPTI stunning victory in #PakistanElections2024
Do you remember his defense of the noble Prophet Muhammad ﷺ at the UN? + His great endeavour to adopt the International Day to Combat Islamophobia? + The day he took off his shoes & walked barefoot to the Noble Prophet's Mosque in Madinah?
Imran khan championed his religion, his Prophet, and presented our faith as a moral call to uphold Insaf, social justice and to protect the rights of the poor, so God Almighty rewarded him with a stunning victory and with his people's love, trust, and votes.
That how I see what happened in Pakistan this week. That is my interpretation of events.
Many many congratulations, Son of Islam.
A million congratulations, my beloved brother in Islam.
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has demanded the immediate resignation of Chief Election Commissioner (CEC) Sikandar Sultan Raja, accusing him of dereliction of his constitutional and legal duties and playing the role of a facilitator in what it termed as 'poll fraud.'
For more: https://t.co/jmIhT7XDKx
#etribune #news #latest