کبھی کبھی ہمارے دل کی دنیا کی حالت ایسی ہوتی ہے.؟؟
جیسے کوئی نرم نرم پھولوں کی پتیوں کو سخت سخت ہاتھوں سے مسل رہا ہو..
اس وقت کسی کا چھوٹا سا جملہ پہاڑوں جیسا بوجھ ڈال دیتا ہے..
اس کیفیت کو بہت کم لو گ محسوس کر سکتے ہیں اور اس کیفیت میں دل بوجھل آنکھیں نم زبان خاموش ہوتی ھے.
اپنوں کی خوشی کے لئے۔
انکے چہروں پر مسکراہٹ دیکھنے کے لئے
انسان یہ بھی بھول جاتا ہے کہ۔۔۔
اس کا اپنا بھی کوئی چہرہ ہے۔۔۔
کوئی وجود ہے اور۔۔۔
جب وقت بدلتا ہے تو۔۔۔
سب سے پہلے آپکا اپنا چہرہ
آپکو پہچاننے سے انکار کرتا ہے۔
*کبھی کبھی خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے ... بجائے اسکے کہ آپ لوگوں کو بتائیں ... کہ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیــــــــں ... کیونکہ یہ چیز تکلیف کا باعث بنتی ہے ... کہ لوگ آپ کو سنتے تو ہیــــــــں ... مگر سمجھ نہِیــــــــں پاتے .......!!!*
💞 💞
مجھے معلوم تھا ناگن مجھے ڈس سکتی ہے
آنکھ پھڑکی تھی میری ، پھڑکی بھی اچھی خاصی
تھوڑا سا زہر چیونٹی میں بھی ہوتا ہے میاں
وہ تو پھر لڑکی تھی ، اور لڑکی بھی اچھی خاصی 🖤
#سرکار