@Soch360 یار کیا بات ہے جہانگیر ترین گروپ 99 سے خان کو پیسے دے رہا تھا ؟؟؟
وہ ن لیگ میں تھا تب بھی خان کو پیسے دیتا تھا؟؟؟
پھر جہانگیر گروپ ق لیگ میں گیا تب بھی خان کی فنڈنگ کرتا رہا ؟؟؟؟
بادشاہوں تھوڑا اپنا بھی بتا دو کیا کیا کرتے رہے ہو جب جج تھے ؟؟؟
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
ویڈیو ثبوت 🚨
جب لاہور میں 70 ہزار ووٹ کی برتری سے ڈاکٹر یاسمین راشد جیت رہی تھی تو اچانک فارم 47 کے ذریعے نواز شریف کو جتوایا گیا
جس پر بکاؤ میڈیا بھی حیران و پریشان تھا
بلو نے کہا ایک قیدی ہے 420 وہ کہتا ہے میں نے Absolutely not کہا پھر اس کا جواب شیخ وقاص جیسے بحروپیے کی بجاے جماعت اسلامی کے سراج الحق صاحب نے دیا۔
سراج الحق صاحب اپ نے ہمارا دل جیت لیا
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مار��ن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
جس وقت بلاول بھٹو اور اسحاق ڈار بند کمرے میں سر پکڑ کر بیٹھے ہیں عین اسی وقت گلگت بلتستان کی عوام عمران خان کی فتح کا جشن منا رہی ہے
" خان تیرے چاہنے والے GB والے GB والے " پرسوز مناظر
اورنج ٹرین تین سو ارب روپے میں بنی یہ پیسہ صوبائی فنڈز سے بھی نہیں ��یا گیا مریم نے اپنا زاتی پیسہ بھی نہیں لگایا اور یہ وفاق کا پیسہ بھی نہیں تھا یہ سی پیک سے تین سو ارب روپیہ لیا گیا تھا سی پیک گلگت سے گوادر تک بننا تھا
یہ بات PPP رہنما چوہدری منظور نے واضع کی
ثروت ولیم