Politics & Khidmat e khalq Is my Passion ❤🇵🇰.... insha'Allah MPA PP-118 City
Nawaz sharif is my role model
-شجر کاری مہم
پانچ ملین پودے 2025-29
صفائی مہم
الحمدللہ آج قائد نو��ز ش��یف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لئے تاحیات نااہلی کی عدالتی ناانصافی کا سیاہ باب آخرکار ختم ہوا۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی من چاہی تشریح کے ذریعے پاکستان اور عوام کو مہنگائی، معاشی تباہی اور بین الاقوامی رسوائی کی دلدل میں دھکیلنے والے سیاہ کردار آج عدالت، عوام اور وقت کے کٹہرے میں مجرم قرار پائے ہیں جنہوں نے اپنے سیاسی و ذاتی مفادات کی خاطر پچیس کروڑ عوام اور ترقی کرتے پاکستان کی بنیادیں تک ہلا ڈالیں۔ ایک لاڈلے کو "صادق اور امین" کا جعلی سرٹیفکیٹ دینے کےلئے ایک منتخب وزیراعظم کو ہٹانے کی سازش کی گئی۔ آج یہ کہنا بتا ہے کہ و تعز من تشاء و تزل من تشاء۔ قائد نو��ز شریف اور عوام کو مبارک ہو
نرس رضیہ نورین ایک بچے کو اپنی جان خطرے مین ڈال کر بچاتے ہوئے
Not all heroes wear capes
نرس رضیہ نورین کیلئے وزیراعظم نے ایک کروڑ روپے اور ستارہ خدمت دینے کی منظوری
ہر بچے کی زندگی میں پہلی achievement کوئی سمارٹ ہنر سیکھنا اور اُس سے 3,4 ��اکھ روپے ماہانہ کمانا اور پروفیشنل بننا ہونا چاہئے۔۔۔
وہ 15 سال کی عمر سے 25 سال کی عمر تک حاصل کی جا سکتی ہے۔۔۔
دوسرا پلان اپنی اُس انکم کو مستحکم کرنا اور سمارٹ کام کے ذریعے اسے بڑھانے پر کام کرنا۔۔
تیسرا پلان اپنی شخصیت پر کام کرنا اسے پروگریسیو بنانا ہونا چاہئے۔۔۔
جوکہ آپ 30 سال کی عمر تک کافی حد تک achieve کر سکت�� ہیں۔۔۔
پنجاب کو چائنا کا مینوفیکچرنگ اینڈ ایکسپورٹ ہب بنانے کی پیشکش
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی نمائندگی کرتے ہوئے صوبائی وزیر عاشق کرمانی کی فارن اکنامک اینڈ ٹریڈ کارپوریشن سپوزیم میں شرکت
آج کے اس بابرکت دن عاشقانِ رسول ﷺ کے ساتھ جلوسِ میلاد میں شریک ہو کر دل کو ایک عجیب روحانی سکون حاصل ہوا۔ حضور اکرم ﷺ کی سیرت ہمیں سکھاتی ہے کہ محبت نفرت پر، رحم انتقام پر اور انسانیت ہر تعصب پر مقدم ہے۔
محمد ﷺ کا ذکر ہو تو دل سنور جاتا ہے
ان کا نام آئے تو مقدر نکھر جاتا ہے
آئیے صرف جشن نہیں، بلکہ سیرتِ رسول ﷺ کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد بھی کریں۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ
یقین کریں 1,2 ہزار ڈالر آپ کما سکتے ہیں جو کہ پاکستان میں ایک اچھی رقم ہے۔۔۔
لیکن بات وہی اس کام کیلئے مستقل مزاجی چاہئے۔۔
جو آپ میں ہے نہیں۔۔۔ چھ ماہ چاہئے جو آپکے پاس ہے نہیں ویلے بیشک دس سال پھر لیں۔۔
طریقہ آپکو بتا دیتا ہوں۔۔۔
فیس بُک اکاؤنٹ سب کے ہیں۔۔۔ اسکی سیٹنگ میں جائیں۔۔ وہاں اپنی ذاتی شناخت سے فیس بُک پیج بنائیں۔۔۔
ذاتی شناخت اسلئے کے وہاں کوئی اگر جھوٹ یا غلط اندراجات کریں گے تو کل کو آپکا اکاؤنٹ ویریفائی نہیں ہو سکے گا۔۔۔
اب کرنا کیا ہے۔۔۔
روزانہ کم از کم ایک یا زیادہ سے زیادہ جتنی مرضی 3 سے پانچ منٹ کی ویڈیوز بنائیں اصلی ویڈیو اپنے موبائل کمیرے سے۔۔۔
اس پر اپنا وائس اوور کریں۔۔۔
وائس اوور کرنے کیلئے چیٹ GPT کو ویڈیو کا آئیڈیا بتائیں وہ آپکو اردو یا پنجابی یا کسی بھی زبان میں تحریر بنا دے گا ویڈیو پر وہ ریکارڈ کریں اور اپ لوڈ کر د��ں۔۔۔کوئی میوزک نہیں کوئی اور کچھ نہیں۔۔۔
اگر روز ویڈیو کیا بنائیں یہ بھی سمجھ نہ آئے تو کسی بھی Ai چیٹ بوٹ کو اپنی عمر، جینڈر، اپنی روز کہ روٹین بتائیں وہ آپکو آپکی روز مرہ زندگی سے ہی ہزاروں آئیڈیاز بتا دے گا۔۔۔۔
بس کرتے جائیں۔۔ کرتے جائیں
60 دن کے بعد کسی بھی وقت آپ کانٹینٹ مونیٹیائز کے اہل ہو جائیں گے۔۔ 3 ماہ بھی لگ سکتے 4 بھی 6 بھی۔۔۔
ویڈیو، گاؤں کی ہو سکتی، بچوں کی ہو سکتی، جانوروں کی ہو سکتی۔۔ کھانا بنانے کی ہو سکتی کچھ کچھ بھی۔۔
لیکن شرط یہی ہے ویڈیو خود بنائی ہو اور اس پر اصلی انسان کی ہی آواز ہو Ai یا کاپی پیسٹ نہیں۔۔۔
ایک پیج بنائیں یا دس پیج بناتے جائیں محنت کرتے جائیں۔۔
یہ وہ بھینس ہے جب دودھ دینے لگ گئی آپکی زندگی بدل دے گی...
مفت میں کوشش کرنے میں کیا ہرج ہے۔.؟ کچھ تو کریں۔۔۔۔
اپنے کام کی جگہ کو ہمیشہ ایسا بنائیں کہ وہاں سے اُٹھنے کا دل نہ کرے۔۔۔
اپنی ورک اسپیس میں ایسی تمام سہولیات رکھیں جو آپکا وہاں دل لگائے رکھے، جو اُکتانے نہ دے۔۔۔
اپنی کرسی ایسی رکھو جو تھکنے نہ دے۔۔۔
اپنے گول ہمیشہ بڑے رکھو اور انکو پانے کی جستجو میں لگ جاؤ۔۔۔
کیا راولپنڈی کا تاریخی راجہ بازار تباہ ہوگیا؟
کروڑوں کا نقصان؟ حقیقت کیا ہے؟
راجہ بازار کا اصل حال کیا ہے؟
کیا واقعی کروڑوں کا نقصان ہوا؟
سیلاب یا صرف افواہیں؟
راجہ بازار میں تباہی؟ اصل حقیقت کیا؟
لوگ کیا کہتے ہیں؟ راجہ بازار سے براہِ راست!
راجہ بازار ڈوب گیا؟ حقیقت سامنے آگئی
ای کامرس میں پروفیشنل بزنس ماڈل PL ہی ہے جسے پرائیویٹ لیبل یا برانڈ بھی کہا جاتا ہے۔۔۔
اگر آپ USA, UK, Australia یورپ وغیرہ میں ہیں یا آپ پاکستان سے یا کسی بھی ملک سے پرائیویٹ لیبل کو پوری دنیا میں کہی بھی شروع کر سکتے ہیں۔۔۔
اسکو شروع کرنے کیلئے 5 ہزار ڈالر سے بھی شروع کیا جاسکتا ہے باقی سیل اور ROI دیکھ کر مزید بھی انویسٹمنٹ بڑھا سکتے ہیں۔۔۔
اسے ایمازون پر کریں ساتھ میں مختلف پلیٹ فارمز کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
یہی وہ ماڈل ہے جس سے آپ 5،6،7،10 فگر ارننگ جنریٹ کر سکتے ہیں۔۔۔
یہ تسلی بخش بزنس ہے، اور اسکو مکمل ورکنگ، روڈ میپ اور مستقل مزاجی کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔
اگر آپ پوری دنیا سے کہی بھی PL کیلئے گائیڈ لائن یا سروس چاہتے ہیں تو ہماری پرفیشنل ایجنسی حاضر ہے۔۔۔
واٹس ایپ فار میٹنگ۔۔
0300/4408560
میں بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ اس مشکل گھڑی میں میری ہمدردیاں اور دعائیں بیرسٹر گوہر علی خان اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابلِ تلافی نقصان صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستانی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں حاضری دی.
وزیرِ اعظم نے ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعا کی.
وزیرِ اعظم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی جہاں انہیں زیارت خاص کی سعادت حاصل ہوئی.
نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے.
مکہ مکرمہ: 7 اگست 2026.
وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز سید عاصم منیر، وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، عطاء اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا.
عمرہ کی ادائیگی سے قبل پاکستانی وفد نے کعبہ شریف کی زیارت خاص کی سعادت حاصل کی.
عمرہ کی ادائیگی کے بعد وزیرِ اعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد نے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، امت مسلمہ کی سلامتی اور علاقائی و عالمی امن کیلئے دعا کی.
مزدوری شروع ہلکے پھلکے ناشتے کیساتھ۔۔۔
میں آج جتنا کو بھی کامیاب ہوں یا آگے بڑھ رہا ہوں اس میں اپنی ایک عادت کا بہت کردار سمجھتا ہوں۔۔۔
وہ ہے بچپن سے اب تک صبح 6 بجے اُٹھنے
کی عادت۔۔۔
جب عام لوگ مزدوری پر جانے کا سوچ رہے ہوتے میں مزدوری کر کے فارغ ہو چکا ہوتا۔۔
بیشک رات کو جتنا بھی لیٹ سویا ہوں صبح لازمی جلدی آٹھ جانا۔۔۔
دن میں اگر موقع ملے تو تھوڑی نیند لے لینا بس