Consistent, behind-the-scenes diligence outweighs fleeting moments of public acclaim. Cherish the value of your solitary late-night dedication. These understated efforts lay the sturdy groundwork for every remarkable success you are destined to embrace ahead. 🏏 Purchase ripe ba
حکومت پاکستان سے گزارش ہے: نوچیں مت، آرام سے کھائیں، ہم مردہ لوگ ہیں، کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔ عدیل راجہ
@adeelraja#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اس پوسٹ کو سب کی TL پر ہونا چاہیے
ابھی گرمیاں شروع ہو رہی ہیں شروع ہوئی نہیں ہیں۔ مگر بجلی کے جان لیوا بل آنا شروع ہو چکے ہیں۔
حکومت نے اپنا ٹیکس جو امیروں سے وصول کرنا تھا اس میں خسارہ پورا نہیں کر سکی جس کا آسان حل غریب عوام پر فکسڈ چارجز کی صورت میں بوجھ ڈال دیا ہے۔
مندرجہ ذیل پوسٹ میں دیکھیں جس نے صرف 9 یونٹ استعمال کئے ہیں اس کے لئے بھی کوئی رعایت نہیں ہے۔
وہ غریب ترین طبقہ جس کو دنیا کے ہر ملک میں رعایت ہوتی ہے پاکستان میں اس غریب طبقے سے امیروں سے ٹیکس نہ وصول کر سکنے کی وجہ سے ٹیکس لیا جاتا ہے۔
حکومت نے عالمی منڈی کا سارا بوجھ بمعہ اپنے بھاری ٹیکسوں کے عوام میں منتقل کر دیا ہے وزیروں سفیروں ججوں اور دیگر کی مراعات ویسے کی ویسی ہیں آج بھی ریٹار ججوں اور دیگران کو دو ہزار یونٹ مفت بجلی اور پانچ سو لیٹر مفت پیٹرول ملتا ہے
ایسے ظلم کی حمایت نہی کی جا سکتی ہے
کل تک یہی موٹر سائیکل روزی تھی…
آج بوجھ بن گئی ہے۔
پٹرول کی قیمت نے صرف ٹینک نہیں…
گھر کے چولہے بھی اب خالی کر دینے ہیں۔
باپ نے بچوں کو سینے سے لگایا…
مگر اس کے اپنے ہاتھ کانپ رہے تھے۔
“حکومت کہتی ہے سب بہتر ہو رہا ہے…”
وہ ٹوٹے ہوئے لہجے میں بولا،
“پھر ہم کیوں ٹوٹ رہے ہیں…؟”
یہ سوال ہوا میں معلق رہ گیا…
یہاں لوگ مر نہیں رہے…
آہستہ آہستہ ختم ہو رہے ہیں…
خدارا…
اپنے ہی لوگوں پر ہر مہینے مہنگائی کی تلوار کیوں چلا دیتے ہو
یہ اعداد و شمار نہیں
کسی کے بچے ہیں کسی کے خواب ہیں
جو ہر روز تھوڑا تھوڑا مر رہے ہیں
اب بھی اگر نہیں نکلے تو یہ لوگ تمہاری سانسوں پر ٹیکس لگائیں گے تمہارا جینا محال کر دیں گے تمہاری ماؤں اور بہنوں کے دوپٹے پہلے ہی کھینچ چکے ہیں تمہاری چادر اور چار دیواری کا تقدس پہلے ہی پامال کر چکے ہیں تمہارے قومی ہیروز پر بات کرنے پر پابندی ہے سچ بولنے پر پابندی ہے اگر نہیں نکلے تو اسی طرح ہمارے ساتھ پیش آئیں گے
*میٹر کا کرایہ— 200 سے 1,000 روپیہ— میٹر ہمارا- دیوار ہماری- تاریں وغیرہ سب ہمارا- پھر بھی کرایہ ہم دیں گے 😀*
*3 کروڑ میٹرز پر ماہانہ 18 ارب سے زائد کا ڈاکہ 🖐️*
*Most Welcome to Purana Pakistan 😜*
ملک مشکل میں آیا تو ایران کی خواتین نے اپنے زیورات تک عطیہ کردیے جبکہ پاکستان پر مشکل وقت آیا تو مریم نواز نے 12 ارب کا لگژری جہاز خرید لیا اور بیٹے کو ہنی مون پر بیجھ دیا
وقت آ گیا ہے اب خلیجی عرب ملک نیٹو طرز کا مشترکہ اتحاد بنائیں جن کی اپنی فوج اپنے جہاز اپنے ہتھیار ہوں۔ ہمیں ایران سے سبق سیکھنا چاہیے جس نے تمام تر پابندیوں کے باجود میزائل بنائے اگرچہ وہ ہم پر بغیر وجہ استعمال کیے ۔ سعودی عرب سب سے بڑا ملک ہے وہ اس اتحاد کو لیڈر کرے ۔ ترکی پاکستان کو بھی اس میں شامل کیا جائے
ایران جنگ اسرائیل نے بڑھکائی اس اشتعال انگیز فتنے سے بچنے کے لیے یہ اتحاد ضروری ہے ۔ ہمیں ایران سے براہ راست جنگ نہیں کرنی چاہیے۔
سابق قطری وزیر اعظم وزیر خارجہ حمد بن جاسم کا بیان
پورے ملک کے دو سو سے زائد ایسے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقے ہیں جہاں پی ٹی آئی جیتی اور جیتنے والوں کے پاس فارم 45 موجود ہیں،
کسی ایک بھی صوبے کی ہائی کورٹ کے کسی ایک بھی جج نے یہ نہیں کہا کہ فارم 45 کے مطابق فارم 47 تیار کیا جائے،
یا کسی ایک بھی عدالت کے کسی بھی جج نے الیکشن کمیشن یا جعلی جیتے ہوئے امیدوار سے فارم 45 نہیں مانگے کہ تم اپنے فارم 45 دکھا دو،
پاکستان کے لوگوں کا پاکستان کی عدالتوں پر اعتماد کا ختم ہونا، ریاست کے لیے خطرناک ہے
25 کروڑ کا ملک ایسے کیسے چل سکتا ہے جب 90 فیصد عوام سمجھتی ہو کہ یہ عدالتیں آئین اور حلف پر نہیں ن کے مفادات کے اصول پر چلتی ہیں.