عمران خان صرف ہمارا بھائی نہیں
”وہ اس قوم کا ہیرو ہے “
ایک بہن کی اپنے نا حق قید بھائی کے لیے پُکار
نکلو اپنے خان کے لیے اس ملک کی خاطر -
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
تنقید اور اختلاف ہر میڈیا ادارے کا حق ہے، مگر صحافت کا تقاضا یہ ہے کہ ہر پہلو کو یکساں اہمیت دی جائے تاکہ عوام کو مکمل تصویر دکھائی جا سکے-
#کالے_چینلز_بے_نقاب
لاہور کی ایک اور سڑک حکومت کے حق میں بیٹھ گئی
فیروزپور روڈ پر سروس روڈ پر بارش کے باعث سڑک بیٹھ گئی، 3 موٹر سائیکلیں گڑھے میں جا گریں-
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
حکومتِ خیبر پختونخوا اور عمران خان کی عوامی مقبولیت کو نقصان پہنچانے کے لیے مختلف کالے چینلز سے گمراہ کن بیانیہ پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کالے چینلز پر جھوٹی معلومات اور بے بنیاد دعوے نشر کیے جاتے ہیں تاکہ عوام میں غلط فہمیاں پیدا ہوں۔
وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ جھوٹ اور پروپیگنڈا زیادہ دیر تک نہیں چلتا، اور عوام حقائق کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اختلافِ رائے ہر ایک کا حق ہے، لیکن صحافت کی بنیاد سچائی، دیانت داری اور ذمہ داری ہونی چاہیے، نہ کہ غلط معلومات کی اشاعت-
#کالے_چینلز_بے_نقاب
3 جون 2021 کو خرم دستگیر نے اشیائے خردونوش کی ایک رسید میڈیا پر جاری کی تھی،جس میں چینی 100 روپے کلو،گھی 300 روپے کلو،دال مونگ 200 روپے کلو آٹا 80 روپے کلوتھا۔۔۔ اب کے کیا ریٹس ہیں؟ خرم دستگیر صاحب تو نہیں بتائیں گے؟
"شریف خاندان جب جیل میں تھے ان کو سب سہولیات میسر تھیں ان کو سو سو ورکرز آتے تھے جیل میں کھانے اور محفلیں چلتی تھیں۔ جو جیل عمران خان کاٹ رہے یا جس طرح ان کی اہلیہ کو رکھا ہوا تاریخ میں ایسی جیل کسی نے نہیں کاٹی، "۔
نورین خان
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
پشاور ری وائٹلائزیشن پلان صرف ایک ترقیاتی منصوبہ نہیں بلکہ چیئرمین عمران خان کے جدید، سرسبز اور عوام دوست پاکستان کے عظیم وژن کی عملی تعبیر ہے۔
ایک ایسا پشاور، جو اپنی تاریخی شناخت برقرار رکھتے ہوئے ترقی، خوبصورتی اور جدید شہری سہولیات کی نئی مثال قائم کرے گا۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی کی زیر صدارت یوتھ پالیسی 2026 سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، وزیر اعلیٰ کی زیر تعمیر جوان مراکز کو جلد مکمل اور فعال بنانے کی بھی ہدایت!!!
اے ڈی پی 2026-27 میں صوبائی یوتھ پالیسی پر عملدرآمد کیلئے 70 کروڑ روپے لاگت کی دو اسکیمیں شامل ہیں، جوان مراکز کے ذریعے نوجوانوں کی اسکلز، ڈیجیٹل لرننگ، کیریئر ڈویلپمنٹ، تربیتی پروگراموں اور سیمینارز پر 170 ملین روپے خرچ کیے جائیں گے، نوجوانوں کی استعداد کار، یوتھ انٹرپرینیورشپ، اسٹارٹ اپ چیلنجز، بزنس پلان مقابلوں، کیریئر فیئرز اور انٹرپرینیورشپ نمائشوں کیلئے 115 ملین روپے مختص ہیں!!!
صوبائی و ضلعی سطح پر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ، آئی ٹی ہیکاتھونز، ٹیکنالوجی مقابلوں، یوتھ فیسٹیولز، کنونشنز اور ایکسچینج پروگرامز کے انعقاد کے لیے 120 ملین روپے مختص ہیں، ماحولیاتی تحفظ، کلائمیٹ ایکشن، موسمیاتی آگاہی مہمات اور شجرکاری سرگرمیوں میں نوجوانوں کی فعال شمولیت کیلئے 60 ملین روپے مختص ہیں!!!