سندھ کی آبادی: تقریباً 5.57 کروڑ
اسکول جانے کی عمر (5 تا 16 سال) کے بچے: تقریباً 1.8 تا 2 کروڑ
اگر ایک اسکول اوسطاً 400 طلبہ کو سنبھالے تو
2 کروڑ ÷ 400 = تقریباً 50,000 اسکول
یعنی موجودہ تعداد (تقریباً 48,000 تا 50,000 سرکاری اسکول) کاغذی طور پر کافی نظر آ سکتی ہے۔
#Talharsaeed
🏫 سرکاری اسکول: تقریباً 2,800 تا 3,000
🏫 نجی (پرائیویٹ) اسکول: تقریباً 10,000 تا 12,000
یعنی کراچی میں نجی اسکولوں کی تعداد سرکاری اسکولوں سے کئی گنا زیادہ ہے، جس کی ایک بڑی وجہ سرکاری تعلیمی نظام پر عوام کا کم اعتماد اور معیاری تعلیم کی تلاش ہے۔
#Talharsaeed#karachi
کراچی سندھ کی تقریباً 37 فیصد آبادی کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے، مگر پورے صوبے کے تقریباً 50,000 سرکاری اسکولوں میں سے صرف 2,800 تا 3,000 اسکول کراچی میں موجود ہیں۔
طلہار سعید
#talharsaeed#karachi#pakistan#sindh
@s_faisalhussain@RahilaMujahid کراچی صرف روشنیوں کا شہر نہیں، بلکہ دل والوں کا شہر بھی ہے ❤️
پاکستان میں اگر رفاہی، امدادی اور فلاحی کاموں کی بات ہو تو کراچی کا نام سب سے اوپر آتا ہے۔🖤
@s_faisalhussain@RahilaMujahid کراچی صرف روشنیوں کا شہر نہیں، بلکہ دل والوں کا شہر بھی ہے ❤️
پاکستان میں اگر رفاہی، امدادی اور فلاحی کاموں کی بات ہو تو کراچی کا نام سب سے اوپر آتا ہے۔🖤
کراچی اور لاہور کے کھانوں پر جاری بحث تلخ و شیریں خیالات کے اظہار کے ساتھ جاری ہے چلیں ایک نئی بحث کا آغاز کرتے ہیں کہ پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے جس کے مکین کھلے دل کے ساتھ امدادی ، رفاہی اور فلاحی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں
میرے خیال میں پاکستان میں کراچی ایک ایسا شہر ہے جس کے شہری اس طرح کی سرگرمیوں میں ملک بھر میں سب سے زیادہ حصہ لیتے ہیں اس معاملے میں پورے ملک میں ان کا کوئی ثانی نہیں ہے جس کا واضح ثبوت ایدھی فاؤنڈیشن ، ایس آئی یوٹی ، انڈس اسپتال ، سیلانی ، الخدمت ، عالمگیر ، کے کے ایف (سابقہ کے کے ایف ) , چھیپا ، کینسر کے کئی بڑے اسپتال ، آنکھوں کے علاج کا پاکستان کا سب سے بڑا اسپتال ایل آربی ٹی ، کینسر کے علاج کے اسپتال بیت السکون کینسر اسپتال ، کینسر فاؤنڈیشن اسپتال ، میمن فاؤنڈیشن کے تحت متعدد ادارے اسپتال اور اسکلڈ سینٹر کے علاوہ پتہ نہیں کتنوں کے نام مجھے یاد نہیں آرہے
جبکہ انفرادی حیثیت میں مدد کرنے والوں کا کوئی حساب نہیں ہے میں زاتی طور پر کئی ایسے خاندانوں کو جانتا ہوں جنھوں نے اپنی اربوں کروڑوں کی جائیداد ان اداروں کے نام کردی ہے کراچی میں دنیا کے سب سے بڑے مفت دسترخواں لگتے ہیں( جبکہ میری نظر میں یہ انتہائی احمقانہ عمل ہے )
آپ اپنے اپنے شہروں میں رفاہی اداروں کے بارے میں بتائیے
نوٹ بہرہائے مہربانی لاہور کے شوکت خانم اسپتال کی مثال دینے سے گریز کیجئے گا اس کی تعمیر میں سب سے بڑا حصہ کراچی کے مخیرحضرات کا ہے جنھوں نے عمران خان کی محبت میں ان پر اعتماد کرتے ہوئے پیسے دیئے تھے
No lisence. No helmet. Cant even see a number plate at the rear. This is Mayor Karachi blatantly breaking all laws in one go! Traffic police watching become bystanders. If he is not arrested and put behind bars then Sind Government should send all police home!
#کراچی میں ایک ہی دن کے اندر 180 سے زائد ڈکیتیوں اور موبائل چھیننے کے واقعات ہوتے ہیں۔ اور ابھی ڈمپرز اور ٹینکرز کے ہاتھوں روز کچلے جانے والے شہریوں کا حساب تو باقی ہی ہے۔
یہ CCTV فوٹیجز صرف پچھلے ایک ہفتے کی ہیں, جہاں موبائل چھیننے سے لے کر کروڑوں کی ڈکیتیاں، سب کچھ کھلے عام ہو رہا ہے۔ 👇🏻👇🏻
لیکن سندھ حکومت کے لیڈران اور ان کی پیڈ سوشل میڈیا ٹیم، جو دن رات کراچی والوں کا مذاق اڑاتی ہے، شاید تب ہی جاگیں گے جب یہی حالات ان کے اپنے دروازے تک پہنچیں گے۔