یہ زلفوں والی سرکار اور کالے چینل والے ملکر علیمہ خان کے خلاف کمپین چلا رہے
انکو ڈر ہے کہ قیادت کو تو اپنے ساتھ ملا لیا اب یہ خان صاحب کی بہن ہیں انکو کمپرومائز نہیں کرسکتے
اس وجہ سے زلفوں والی سرکار کالے چینل والے اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ایکٹو ہوئے
بغیر کسی نوٹس کے بغیر کسی کمپین کے ایک دن علیمہ خانم نکلی ہے تو پتہ چل گیا ہے کہ عوام عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہے
علیمہ خانم قدم بڑھاؤ قوم تمہارے ساتھ ہے
پانچ اگست کی کال دی ہے لیکن ہم پی ٹی ائی کو کہتے ہیں کہ یہ کال ایک دن کی نہیں ہونی چاہیے
آپ کو تب تک ان پر پریشر ڈالنا چاہیے جب تک یہ عمران خان کا علاج نہیں کرواتے، عمران خان کی قید تنہاٸی کو ختم نہیں کرتے
علیمہ خان
کیا عمران خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھانا اب خیبر پختون خواہ میں بھی جرم بن چکا ہے؟ کون سے قانون کی خلاف ورزی کی تھی ان لوگوں نے جو ان کا سامان تک پولیس والوں نے قبضہ میں لے لیا؟
خیبر پختون خواہ میں کسی صورت یہ رویہ قابل قبول نہیں۔
کس کے حکم۔پہ ہوا یہ سب؟
آپ کو اللّه کا ہی واسطہ ہے کہ اپنے پیارے فارم 47 کو اللّه پر نہ ڈالیں۔ 🙏
اللّه کبھی کسی کو نہیں کہتا کہ جاؤ بینک لوٹ لو۔ خزانہ لوٹ لو۔ کسی کا حق غصب کر لو۔
یہ لوٹ مار کرنے والے کا اپنا عمل ہے، جس کا حساب انشاءﷲ بارگاہ الٰہی میں ہونا ہی ہونا ہے۔
میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 1072ویں رات گزر رہی ہے
(میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے)
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
اے اللّٰہ
وہ شخص جو تیرا اور تیرے محبوب ﷺ کا نام بلند کرتا رہا
جو دن رات اس امت کے مستقبل کی فکر میں رہا
آج وہ تنہا ہے… قید میں ہے…
جہاں نہ روشنی ہے، نہ آواز، نہ کوئی ساتھی،
صرف تنہائی ہے، سناٹا ہے، اور تیری ذات کا سہارا ہے۔
یا اللّٰہ
ہمیں نہیں معلوم وہ اس گرمی میں، ان دیواروں کے پیچھے
کیسے سانس لیتا ہوگا…
جب ہر روز اس کا جسم پسینے میں بھیگتا ہوگا
تو کون ہے جو اس کا حال پوچھتا ہو؟
کون ہے جو اسے کہتا ہو کہ "حوصلہ رکھو، ہم تمہارے ساتھ ہیں؟"
اے ﷲ
ہم کمزور سہی، بکھرے سہی، مگر بےوفا نہیں…
ہم تیرے سامنے گواہی دیتے ہیں کہ
عمران خان حق پر ہے، اور ہم اس کے ساتھ ہیں۔
یا اللّٰہ
قوم کو حوصلہ دے، جُرات دے، اتحاد دے
جو نکلے وہ واپس نہ ہٹے
جو بولے وہ دبنے نہ پائے
جو چلے وہ رکے نہیں
یہ تحریک صرف سیاست نہیں
یہ ضمیر کی جنگ ہے،
یہ سچ کی پکار ہے۔
میرے اللہ ہمیں مزید طاقت عطا فرما
مزید ہمت عطا فرما
میرے اللہ ہم کمزور ہیں
ہم بکھرے ہوئے ہیں
ہمارے ارد گرد گھیرے تنگ ہیں لیکن تو ہمارا ہے
تو ہماری مدد کر
ہماری مدد کو آجا
یا اللّٰه تیری خدمت میں 1071دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعائیں پیش کرتا ہوں
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے
یا اللّٰه کوئی بھی شخص ہمارے مرشد کے پاس مرشد کو نقصان پہنچانے کے لیے جائے تو تو ایسے تمام لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا دے
یا اللّٰه مرشد کے حق میں انصاف کے فیصلے لکھوا دے
یا اللّٰه مرشد کو کوئی خراش نہ آئے
یا اللّٰه مرشد کی زندگی میں اضافہ کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو محفوظ رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
یا اللّٰه مرشد کی حفاظت کے لیے فرشتے بھیج دے
یا اللّٰه جس طرح تو نے ہمارے مرشد کو باقی راتوں میں اپنی پناہ میں رکھا
آج رات بھی مرشد کو اپنی پناہ میں رکھ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ
آمین یا رب العالمین
(حیدر سعید)