پاکستان مین 2024 کے الیکشن کے طرز پر اگر ایک اور الیکشن ھوے تو خدانخواستہ پاکستان کے وجود کو خطرہ ھے ایک چاہنیز پروفیسر لگھ چکا ھے اس قوم کو ایک ھو کر لڑنا ھے
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
لیکن آج 310 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے
اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿
صرف عمران خان نہیں، اس کے یہ تمام وفادار ساتھی ہماری اور آپ کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں جیلوں میں ہیں- ورنہ یہ سب بھی جانتے ہیں کہ ایک چھوٹی سی ہاں انھیں آزاد کروا سکتی ہے-
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
Another amazing informative session by the Liaison Committee APPNA Chair Raffia Qutab MD and her team to provide Professional Development for APPNA Physicians to ensure they receive the resources necessary to navigate modern tools in modern healthcare -AI Use in Medicine
to Understand current guidelines regarding the use, implementation, and regulation of Artificial Intelligence in medical practice and patient care. Also addressing the changing dynamics of State based Medical Licensure for IMGs in USA and a comprehensive guide on Massachusetts Physician Pathway Act .
https://t.co/Ve0RiBDFbg
عمران خان یا شہباز شریف؟ اینکر کا سوال
عمران خان یا۔۔۔۔؟ شہری کا جواب
شہباز شریف۔۔۔ اینکر کا جواب
کیا بات کر رہی ہیں ایک طرف ڈکیت ہے ایک طرف وسیلہ خیر و برکت ہے مقابلہ ہی نہیں بنتا۔ خیریت ہے؟ شہری کا جواب۔
“Our father has lost 80% of his vision. He’d been complaining about his eye for months but was getting ignored. It’s only now been treated later then it should have been. It’s not in good condition. We have no visibility into why it’s occurred. They’ve given us no medical reports. Everything is covered up.” @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman Khan speak to @Channel4News.
#FocusOnImranKhan
عجیب الخلقت خاندان
نواز شریف 67 سال کا ہے لیکن69 سال والے شہباز سے
سے بڑا ہے
نواز شریف نے جب کلثوم بی بی بیمار تھی کہا تھا
میرا ان سے چالیس سال رفاقت کا رشتہ ہے ،جبکہ حسین 48 سال
اور مریم 46 کی تھی حسن 42 سال کا
نواز شریف کا ابا امیر تھا ،شہباز کا غریب
مریم کہتی ہے حسین نواز کا دادا ارب پتی تھا
جبکہ حمزہ کا دادا ایک مزدور تھا
جدہ سٹیل 2006 میں بیچ کے اسی پیسے سے 2002 میں لندن فلیٹ
خریدے جبکہ حسن نواز 1992 میں ادھر رہ رہا تھا
چودھری نثار کہتا ہے لندن فلیٹس 93 سے شریف خاندان کی ملکیت ہیں
سن 68 میں لگنے والی اتفاق فاؤنڈری نے 65 کی جنگ میں ٹینک بنائے تھے
جدہ سٹیل بیچی اور لندن کی پراپرٹی خریدی ،لیکن الحمد للہ جدہ سٹیل اب
بھی ہماری ہے 1989 ابوظہبی سے سٹیل مل شفٹ کرکے 1988 میں
جدہ میں لگا لی
ہم الحمد اللہ 1988 میں ارب پتی تھے لیکن ٹیکس صرف 900 دیتے تھے
سن 1992 میں چار ہزار سات سو ٹیکس دیا
میں جب وردی پہن کر گآؤں جاتا تو گاؤں کی عورتیں چھت پر چڑھ کر
دیکھتیں ،صفدر اعوان
حسین نواز نے دو سال کی عمر میں شیخ جاسم کے والد سے پارٹنر شپ
کا معاہدہ کیا
کلیبری فونٹ ایجاد ہونے سے پہلے اس خاندان نے استعمال کر لیا
ایک سال پہلے میری لندن تو کیا پاکستان میں کوئی پراپرٹی نہیں
لیکن ایک سال بعد الیکشن کے کاغذات میں پانچ ملیں سینکڑوں ایکڑ
زرعی اراضی ،شاپنگ مالز ،لندن میں پراپرٹی اور اٹلی میں سٹیل مل
سرا چکرا گیا کہ نی ؟؟🤣🤣🤣
نوجوان نے 75 سالہ تاریخ دو منٹ میں بتا دیا!!
ہمیں بولنے کی آزادی نہیں, اگر بولوں گا, تو میرا حال شہید ارشد شریف جیسا ہوگا!
اِس نوجوان کو اب اٹھا نا لیں!!