@EbrahimRezaei14 I must request all three country pakistan Saudia Arabia and Turkeia please write the Makka agreement on Morbal, steel or copper sheets so that Iran can not say it just paper agreement. Shame on you.
@johnhussainpres آبنائے حرمز میں قطری آئل ٹینکر کو نشانہ بنا کر اسرائیل کے منصوبے کو تقویت دینا کیا صرف ایران کا ھی حق ھے۔ اور کیا اسرائیل _امریکہ کے درمیان کچھ ناراضگی کو دوبارہ صلح میں تبدیل کرنے کے لئے سہولت کاری کرنا بھی صرف ایران کا فرض ھے۔
@SdqJaan بدلتی نہیں ہیں خصلتیں بدلتی ہیں صرف عادتیں۔۔💦
جین بھی اک چیز ھے سائنس کی ایجاد میں 💦
مہاتما عمران خان نیازی کیا موت پڑتی ھے اپنے سسرال کی مذمت کرتے۔ ان کے کسی ٹویٹ کا لنک شئیر کر دو
@miandawoodadv إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
اللہ تعالی مغفرت فرمائے، جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور درجات بلند فرمائے ان کی قبر کو تا حد نظر منور و وسیع کرے۔ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین
@asifbashirch@realrazidada إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
اللہ تعالی مغفرت فرمائے، جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اور درجات بلند فرمائے ان کی قبر کو تا حد نظر منور و وسیع کرے۔ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثم آمین