🌸 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌸
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹
19 ستمبر 2026
☀️ صبح بخیر ☀️
🌿 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اللہ اُس شخص پر رحم فرمائے جو خریدتے، بیچتے اور اپنا حق مانگتے وقت نرمی اختیار کرتا ہے۔"
📖 صحیح بخاری
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں نرمی، محبت اور اچھے اخلاق کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔
🌸 آمین یا رب العالمین 🌸
تینوں ماں بیٹے ان چند لمحوں میں جیتے جی مر گئے😥
تم اتار دیتے لیکن تھپڑ نا مارتے
اپنے دو بچوں کی ٹرین کی ٹکٹ ناں لینے پر ریلوے سکیورٹی اہلکار کا بچوں کی ماں پر بچوں کے سامنے تشدد
اس ماں کے تو جسم پر تھپڑ مارے گئے سہلا لے گی تو تکلیف ختم ہو جائے گی
لیکن
اس ماں کے دل پر لگے زخم اور اپنی ماں کو مار کھاتے دیکھ کر جو زخم بچوں کے دل پر لگے کیا وہ کبھی بھریں گے
🌸 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🌸
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹
18 ستمبر، 2026
☀️ صبح بخیر ☀️
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں
سکون، صحت، رزقِ حلال7 اور بے شمار آسانیاں عطا فرمائے۔ 🤲💖
🌿 حدیثِ مبارک:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والے کو پسند فرماتا ہے اور نرمی پر وہ کچھ عطا فرماتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا۔"
📖 صحیح مسلم
🌹 اپنے رویے میں نرمی اور محبت اختیار کریں، یہی دلوں کو جوڑنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں حسنِ اخلاق کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 💚
😂 سوپر بسکٹ والوں نے مہنگائی کا اپنا ہی ��ارمولا نکال لیا!
پٹرول مہنگا ہو؟
❌ قیمت نہیں بڑھائیں گے
❌ کوئی اعلان نہیں کریں گے
❌ مہنگائی کا رولا نہیں ڈالیں گے
بس خاموشی سے پیکٹ میں ایک بسکٹ کم کر دیں گے! 😂
پیکٹ وہی، ریپر وہی…
بس کھولنے پر دل کہتا ہے:
"بھائی! باقی بسکٹ کہاں گئے؟" 😅
یہ ہے مہنگائی سے نمٹنے کا خاموش پاکستانی طریقہ! 😂