بالوں میں چند پھول سجانے کے واسطے
درکار ہے مجھے اک دستِ محبت، یعنی تم۔
شامِ تنہائی میں جب چاند بھی تنہا ہو جائے،
چاہیے پاس مجھے ایک رفاقت، یعنی تم۔
لفظ کم پڑتے ہیں جب دل کی بات کہنی ہو،
میری خاموشی کی مکمل سی عبارت، یعنی تم۔
دنیا کی بھیڑ میں سب چہرے بھلا دوں میں،
بس یاد رہ جائے تری ایک سی صورت، یعنی تم۔
@zia00009 💐🌹و علیکم اسلام و رحمتہ اللہ🌹💐
اللَّه رَبُّ العِزَّت آپ پر اپنا خاص رحم و کرم نازل فرمائے اور ہمیشہ خوش و خُرم، شاد و آباد رکھے، آمین ثم آمین
@Nadeem33444 💐🌹و علیکم اسلام و رحمتہ اللہ🌹💐
اللَّه رَبُّ العِزَّت آپ پر اپنا خاص رحم و کرم نازل فرمائے اور ہمیشہ خوش و خُرم، شاد و آباد رکھے، آمین ثم آمین
@m_ather23 💐🌹و علیکم اسلام و رحمتہ اللہ🌹💐
اللَّه رَبُّ العِزَّت آپ پر اپنا خاص رحم و کرم نازل فرمائے اور ہمیشہ خوش و خُرم، شاد و آباد رکھے، آمین ثم آمین