اس ملک کا مسئلہ ہی رول آف لاء ہے۔ یہاں انصاف نہیں ہے۔ رول آف لاء کا مطلب ہے قانون کے سامنے سب ایک برابر ہیں۔ ہماری تباہی کا راز ہی یہ ہے کہ یہاں کوئی بڑا چوری کرتاہے تو اسے این آر او دے دیا جاتا ہے۔ #عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
کیا آپکو بھی خان صاحب بہت زیادہ یاد آرہے ہیں میں تو خان صاحب کی کوئی ایسی وڈیو یا دیکھ لوں
تو دل بے اختیار کہتا ہے کہ بس شیرِ پاکستان کی آواز سن لوں تصویر دیکھ لوں
سلامت رہیں خان صاحب
عمران خان نے پاکستان کو ایک فلاہی مملکت بنانے کا آغاز کیا جہاں ریاست اپنے غریب طبقے کا خیال رکھتی ہے۔ اس خواب کے تکمیل تک پہنچنے سے پہلے ہی عمران خان کی حکومت کو سازش کر کے نکال دیا گیا۔ #عمران_تیرا_نظریہ_قائم_رہے_گا#ReleasePrisonerNo804
یااللہ تجھے تیری کریمی کا واسطہ اپنے اس بندے کی حفاظت کرنا جس نے تیرے محبوب نبی (ص) کی حرمت کا علم بلند
کیا تھا عمران خان کو شیطان کے شر سے محفوظ رکھیو میرے مالک آمین 🤲
🔈🔉 📢 اعلان پروموشن ٹائم
🔥🔥🔥🔥 تحریک انصاف کے سپوٹر فالورز بڑھائیں
جسکے فالورز 5k سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں.
ایک دوسرے کو فالو کریں
اور مجھے فالو کریں…… شکریہ..
“آپ کا لیڈر آپ کی نظریں کبھی جھکنے نہیں دے گا! میں چٹان کی طرح کھڑا ہوں” - چئیرمین عمران خان کا اپنی قوم کے لئے خصوصی پیغام
#ReleaseImranKhan#LawlessPakistan