عمران نیازی تمہار شہباز شریف سے کیا مقابلہ کہاں تم بارہ اٹھنے والے اور کہاں صبح پانچ بجے اٹھ کر کام میں لگ جانے والا شہباز شریف کہاں انتقام میں ٹائم صرف کرنے والے عمران خان اور کہاں عوام کی خدمت میں دن رات ایک کرنے والا شہباز شریف
#MaryamNawaz
عمران صاحب کی قیادت میں ایک گروہ صحافیوں اور صحافت کے خلاف اب بھی جھوٹ پھیلانے کی مکمل معاونت کر رہا ہے۔ عالمی تنظیموں کو عمران صاحب کے دور کی فسطائیت پر اعتماد میں لیں گے۔