آپ کو آج ایک نہایت ضرورت مند لیکن خودار اور خاتون بارے بتاتا ہون ۔ اس وڈیو کو دیکھین اور خاتون کی اواز سن کر محسوس کرین ان پر کیا بیت رہی ہے شوہر کے وصال کے بعد اس درندوں کے معاشرے مین ۔
چھ بیٹیون کی ماں دو بڑی بیٹیان۔ بیاہ چکی ہین ۔
گھر بیٹھی چار بیٹیون مین سے 2 ڈیف اینڈ ڈم ہیں سپیشل چائلڈ ہیں ۔
اور سب سے چھوٹی بیٹی جس کو وئیل چئیر دی ہم نے وہ معذور اور ابنارمل ہے ۔ مکمل سپیشل چائلڈ ہے۔
بیٹا نہین ہے ۔
۔۔۔۔۔۔
شوہر 3 سال بیمار رہا گردوں کا مریض تھا مروت بھائی نے راشن اور بیماری میں مکمل سپورٹ کیا جہان جہان سے علاج ممکن تھا۔
لیکن رب کو جو منظور ۔ 2 ماہ پہلے سر کا سائین رب کو پیارا ہو گیا۔ رکشہ چلاتا تھا ۔
بیماری کے دوران جو قرض اس خاندان پر چڑھا بیوی نے شوہر کے فوت ہوتے ہی رکشہ بیچ کر وہ ادھار ادا کر دیا۔
باقی چند ہزار بچے وہ قل اور چالیسون پر لگ گئے ۔
۔۔۔۔۔۔
اب ہم گئے دوبارہ ان اماں جی سے پوچھا کے آپ کے روزگار کا کیا کریں آپ حکم کریں۔
تو ماں جی نے سیدھا بولا ۔ میں دوکان نہین چلا سکتی۔ یہان گاون کا ہر مرد بہن سمجھ کر درازے پر نہیں آتا ۔
اور میں عزت سے بھوکی مر جانا گوارا کر لوں گی ذلت کی حرام روٹی مجھے قبول نہیں ہے ۔
چند الفاظ کاٹ دئیے ہین جو انہوں نے بولے وہ نہایت تکلیف دہ تھے ۔
جانور رکھنے کا پوچھا تو بولین زمیں ہے نہین ۔ اور لوگ جانور پالنے کو بنے سے گھاس کاٹنے آنے والی عورت کے ساتھ جو ڈیمانڈ کرتے ہین میری ہمت نہین کے مین عزت بیچ کر خانور پالوں۔
۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہے ہمارے معاشرے کا اصل چہرہ ۔ یہان ایک عورت کسی دوسرے مرد پر اعتبار کر کے اس کو اپنا کام تک بتانے سے ڈر رہی ہین۔
ہم جانورون کے درمیان جی رہے ہین ۔
پھر ان کا کنسرن صرف مرد نہیں ہین ۔ وہ کہتی ہیں یہان تو غلط عورتیں ہی اصل میں دوسری شریف عورت کو غلط راستوں پر لگانے واسطے مجبوریاں پیدا کرتی ہین ایسے مسائل پیدا کرتی ہیں کے انسان بے بس ہو کر کچھ غلط کرنے پر راضی ہو جائے اور وہ عورتیں چار پیسے کما سکیں کسی کو گاہک بنا کر ۔
ہر دو چار دن میں پیغام پہنچا دینا کے فلان نے تمہارا پوچھا ہے ۔ وہ مدد کر دے گا بس تھوڑا سا اس کی خواہشات پر توجہ دو۔
استغفراللہ۔
۔۔۔۔۔
آخر ان کا ارادہ سلائی مشین کر بنا ہے ۔ ان کو اینڈرییڈ موبائل لے کر دینا ہے جس سے ان کی بڑی بیٹی جو کے شادی شدہ ہے وہ اپنی سلائی کی سکلز کو بہتر کر لے گی دیکھ کر۔
پھر اور چھوٹی 3 بہنون کو جن میں سے دو ڈیف اینڈ ڈیم ہیں ان کو خود سیکھا لے گی سلائی کرنا ۔ مشین دو عدد ہم ان کو لے کر دے دیں گے اسی ماہ اگلے راشن دیتے وقت دے ائین گے ۔
ایک مشین ان کے پاس موجود بھی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
وئیل چئیر دے آیے ہین ۔
۔۔۔۔۔۔۔
رب ان کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے ۔ اور عزت محفوظ و سلامت رکھے ان کی ۔
#SaqibAllyana #Punjab
ہائے کتنی پیاری بچی ہے ناں لائن میں کھڑی عورت نے عائشہ کو بلایا اور ساتھ کھیلنے لگ گئی
نانی کو کیا معلوم تھا کہ وہ عورت اغواء کار ہے ۔
عائشہ کی نانی اپنی بیٹی اور عائشہ کی بہن فاطمہ کے ساتھ لیاقت آباد اسپتال کراچی میں دوائی لینے گئی ۔
عائشہ کی والدہ ٹنڈو آدم سے کراچی اپنی ماں کے پاس آئی ہوئی تھی ۔
نانی کے مطابق عائشہ نے لال رنگ کا سوٹ پہنا ہوا تھا عائشہ کی امی نے کہا امی آپ عائشہ اور فاطمہ کو سنبھالیں میں گائنی وارڈ سے اپنا چیک اپ کروا آؤں ۔
اتنے میں عائشہ شرارتیں کرنے لگی ہر بندہ عائشہ کے سر پہ پیار سے ہاتھ پھیر رہا تھا کہ
ایک خاتون نے اپنے پاس بیٹھا لیا نانی جیسے دوائی لینے لائن میں لگی پیچھے سے وہ عورت نامعلوم لوگوں کے ساتھ عائشہ کو لے گئے ۔
وہاں بیچاری بوڑھی نانی پاگلوں کی طرح ادھر اُدھر ڈھونڈتی رہی سب سے بڑی بات کہ اسپتال کے کیمرے ہی اسقابل نہیں تھے کہ عورت کی پہچان کر سکیں ۔
اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ پلیز اس ننھے سے پھول کی رہائی کے لیئے اقدامات کریں ۔
ابھی تک پولیس کے پاس وقت نہیں کہ وہ ادرگرد کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کرکے ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرے
Rahul Gandhi exposes political influence in sports: "Tendulkar and Kapil Dev are there, but system gave cricket control to Amit Shah's son!" Prioritizing political connections over legendary cricketers shows systemic nepotism.
🚨 BREAKING:
Former U.S. intelligence officer Josephine Guilbeau: "I watched Israel burn children alive for a year."
"You don't care about American values. You're destroying this country. You should all be ashamed."
THIS NEEDS ATTENTION! 🚨
No doors. No drainage. No roofs.
Instead what Adivasi children get is school bags with CM’s face printed on them.
PR seems to matter more than these children’s future.
WHAT WAS THAT, INDORE! 🔥❤️
A city known as a BJP stronghold just witnessed an unbelievable wave of love, energy and enthusiasm for Rahul Gandhi.
The streets roared. The students showed up. And Indore made its voice heard. ❤️🔥
You didn’t just make a moment today, Indore — you made history.
Proud to be an Indori today. ❤️
Love you, my fellow Indorians. 🫶🏻
#ChhatronKiGoonj #Indore #RahulGandhi
Modi’s worst nightmare-He has become the 56-inch joke! He was boasting of becoming the Vishwaguru but Indians are laughing at his cringy loud laugh and awkward hugging while meeting foreign leaders.
🚨 BREAKING:
Belgian Prime Minister: More than 15,000 people in Gaza need prosthetics due to limb loss. 10,000 of these victims are children. Where is human dignity in all of this.?
🚨 SON DAKİKA:
İspanya'nın Bilbao kentinde, protestocular İsrail'in Filistin'e karşı soykırımını protesto etmek için Guggenheim Müzesi'nin önünde yere yatıyorlar.
🚨 ÇOK ÖNEMLİ BİR ÇIKIŞ‼️
ABD Kongre Üyesi: Mike Bost,
"İslam'ın bununla hiçbir ilgisi yok; insan olun ve Filistin'i destekleyin."
Gazze'deki acıya karşı çıkan BOST, Filistin'e desteğin dinle ilgili olmaması gerektiğini savundu.
"Filistin'i desteklemek için sadece insan olmanız yeterli"
10.08.2026
🚨 BREAKING:
UN Special Rapporteur Prof. Ben Saul:
"Germany and the United States supply 99% of the weapons exported to Israel."
"They could stop this conflict overnight if they stopped the weapons killing Palestinians."
I am outraged that our government is giving Israel nearly $3 billion in bombs to kill Palestinian children.
We need to put the needs of working families and Americans first.
یہ بچی بانو دختر یوسف ہے، جو 16 مئی 2025 کو لاہور سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ بانو اپنے گھر کا پتہ بتانے سے قاصر ہے بانو کے مظابق اس کے والد بھٹے پر کام کرتے تھے
ورثا کی تلاش میں میرا پیارا ٹیم پوری کوشش کر رہی ہے تاکہ یہ معصوم بچی جلد سے جلد اپنے گھر پہنچ سکے۔
اگر آپ کو بانو یا اس کے گھر والوں کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم پنجاب سیف سٹی میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں اور اس ننھی کلی کو اس کے گھر پہنچانے میں مدد کریں۔
Contact:03090000015
Case id: 112950821
#Merapyara #bano
"ماما، آپ کہاں ہیں؟" یہ وہ الفاظ ہیں جو علی رضا نے اس وقت کہے، جب میرا پیارا ٹیم اس معصوم بچے سے ملی۔ وہ اپنے بارے میں کچھ بتانا چاہتا تھا، لیکن ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے الفاظ اس کا ساتھ نہیں دے رہے تھے۔
علی رضا سال 2023 میں لاہور کے علاقے کاہنہ سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ وہ اپنے گھر، علاقے یا خاندان کے بارے میں کوئی واضح معلومات فراہم کرنے سے قاصر تھا، جس کے باعث اس کے ورثاء کا سراغ نہ مل سکا۔
کئی سال گزرنے کے باوجود علی رضا آج بھی اپنے اپنوں کا منتظر ہے۔
اگر آپ علی رضا یا اس کے ورثاء کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہِ کرم میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں، تاکہ اس معصوم بچے کو اس کے خاندان تک پہنچایا جا سکے۔
رابطہ: 03090000015
کیس آئی ڈی: 112991041
#MeraPyara #MissingChildren #FamilyReunification #ChildSafety