الیکشن 2024 نتائج؛
صوتحال کے حوالے سے اہم ترین بیان
پارٹی مشران، کارکنان اورالیکشن میں ساتھ دینے والوں کوخراج تحسین
خدمت کی سیاست ک�� سفر جاری رہے گا
#QWP #ElectionResults
فضل جان ترنگزئی کے اغواء کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پولیس کے متعلقہ حکام خصوصا سندھ حکومت سے مطالبہ یے اس نوجوان کی فوری بازیابی کے اقدامات کرے اور اس سلسلہ میں کشمور جانے والے وفد کے تحفظات دور کرتے ہوئے ان کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔
#SindhPolice@MuradAliShahPPP@sindhpolicedmc8
Last night rain has flooded and damaged various districts of KP especially #Swabi, #Mardan, #Nowshera, Mohmand and Tank. KP govt has failed to provide immediate relief and people are struggling on their own to cope up with the situation.
#FloodsInKP
مردان پولیس چوکی دھماکہ،پولیس اہلکارکی شہادت اورمتعدد کےزخمی ہونےکا سن کردلی رنج پہنچا۔میری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کےساتھ ہیں
صوبہ میں دہشتگری کےبڑھتےواقعات اوربگڑتی سیکورٹی صورتحال پر بارہا آوازا��ٹھاچکاہوں۔صوبائی حکومت اورمقتدراداروں کو موثر اقدامات لینا ہونگے
#MardanBlast
#راولپنڈی سے #کوئٹہ جانےوالی بس کو حادثہ اورعید کی خوشیاں منانےگھروں کو جانےوالی 20 قیمتی جانوں کےضیاع کا سن کردلی دکھ ہوا۔
وقت آچکا ہےکہ بڑھتےحادثات کےسدباب کےلیےڈرائیورزکی صحت،فٹنس سرٹیفکٹس و دیگرقواعد پرسختی سےعمل کیاجائےاورحادثات کی انکوائری اورسزا کا سخت نظام کیا جائے
The continuous increase in incidents in #NorthWaziristan in spite of the temporary #cease_fire is not a good omen. There is a need for all the stakeholders to sit and discuss the reasons that after numerous operations the situation is not yet under control
عارضی جنگ بندی کی باوجود شمالی وزیرستان میں دہشتگری کے واقعات میں اضافہ اچھا شگون نہیں۔ ضرورت ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھیں اور سوچیں کہ مسلسل آپریشنز کے باوجود حالات قابو میں کیوں نہیں آرہے؟
#NorthWaziristan|#cease_fire|#Attack
خیبرپختونواہ کا صوبائی بجٹ2022-23
بجٹ عوامی یا عوام دشمن؟
اعدادوشمار کا ہیرپھیر یا حقیقی ترقی؟
تبدیلی کا نعرہ کھوکھلا یا عوامی ریلیف؟
چھوٹےعلاقوں خصوصا ضم اضلاع کو فنڈ ملیں گے یا صرف وعدے؟
آج رات 8:00 بجے شامل ہوں میرے ساتھ گفتگو میں
https://t.co/2QEFf3KeBI
Arif Alvi has after extended delay notified the new governor Punjab. The way the President is creating hurdles for the govt and acting as a worker of #PTI is violative of his oath and against norms of parliamentary form of government
@ArifAlvi|@MBalighurRehman|#GovernorPunjab
صدر عارف علوی نےآخرتاخیرحربوں کےبعد نئےگورنر پنجاب کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔جس طرح صدرحکومت کےلیےرکاوٹیں پیدا کررہےہیں اور پی ٹی آئی کےکارکن کےطور پرکام کر رہےہیں وہ انکے حلف کی خلاف ورزی اورجمہوریت و پارلیمانی طرزحکومت کےاصولوں کےخلاف ہے۔
@ArifAlvi|@MBalighurRehman|#GovernorPunjab
3/3
His entire politics is based on courts & other institutions supporting him and later he attempts to politicise and malign them for petty political gains. It's time he should stop depending on the crutches of others and be accountable for his actions
#ImranKhan#LongMarch
2/3
This is based on IK giving false assurances to the SC and then deliberately misconstruing the SC order to unsuccessfully urge his supporters on.
#ImranKhanPTi#LongMarch
Justice Yahya Afridi's separate note is worth noting that IK prima facie disobeyed the order of the SC and there is sufficient material to proceed against him for contempt of court.
1/3
#ImranKhan#LongMarch#SupremeCourt
3/3
اس کی تمام سیاست عدالتوں و دیگر اداروں کی مرہون منت رہی ہےاور آج وہ انہیں ہی اپنےچھوٹےسے سیاسی فائدے کےلیےسیاست میں گھسٹ کر انہیں بدنام کرنےکی کوشش کررہا ہے
وقت آگیا ہےکہ وہ دوسروں کی بیساکھیوں پرانحصار چھوڑے اور اپنےاعمال کاخود جوابدہ ہو
#ImranKhan#LongMarch#SupremeCourt
2/3
یہ حکم عدولی عمران نیازی کی جانب سے سپریم کورٹ کو جھوٹی یقین دہانیاں دلانے پر مشتمل ہے۔اور اس نے پھر جان بوجھ کر سپریم کورٹ کے احکامات کو اپنے ورکرز کے سامنے توڑموڑ کر پیش کیاتاکہ انہیں اکسایا جاسکے
#ImranKhan#LongMarch#SupremeCourt
جسٹس یحییٰ آفریدی کااختلافی نوٹ قابل غور ہے کہ عمران نیازی نے جان بوجھ کرسپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کی اور یہ کہ ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے کافی مواد موجود ہے۔
1/3
#ImranKhan#LongMarch#SupremeCourt