#سپریم_کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے نے آرٹیکل 63A کو عملی طور پر بےکار بنا دیا ہے اور اقلیتی فیصلے میں بجا طور پر کہا گیا کہ اپنے آپ میں ایک مکمل ضابطہ ہونے کی ناطے سے اس کی مزید تشریح آئین کو دوبارہ لکھنے کے مترادف ہوگی
#SupremeCourt|#Article63A|#Constitution
#SupremeCourt opinion on the reference has virtually made #Article63A redundant and the minority judgement has rightly said that being a complete code in itself,further interpretation would amount to rewriting the #Constitution
اظہار ہمدردی سکھ کمیونٹی
محلہ جوگن شاہ گردوارہ 'دورکر' کے سکھ رہنماؤں کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لیےدورہ
ٹارگٹ کلنگ کے اندوہناک واقعہ میں ہلاک کیے گئے سرجیت سنگھ اور کلدیپ سنگھ کے اہل خانہ سے ملاقات اور اظہار ہمدردی
#QaumiWatanParty#Sikh#Peshawar
A series of explosions in #Karachi which is #Pakistan’s economic hub is not good news. LEA’s/ Intelligence agencies should focus on this issue,trace the linkages and take appropriate steps before things get out of hand #KarachiBlast
پاکستان کے معاشی مرکز کراچی میں تسلسل سے دھماکوں کا ہونا نہایت تشویشناک ہے۔ سیکورٹی اور انٹیلی جینس ایجنسیوں کو چاہیے کہ وہ اس صورتحال پر توجہ دیں، اس کےتانےبانے تلاش کریں اورفوری اقدامات لیں اس سے پہلے کہ حالات قابو سے باہر ہوجائیں۔
#Karachi|#Pakistan|#KarachiBlast
#Sikh community has been part of #KP society,peaceful people, going about their businesses and sharing our happiness and sorrows. Attack on them is very painful for us and also tarnishes the image of the country. My sympathies with the family
#سکھ برادری خیبر پختونخواہ کے معاشرے کا حصہ اور نہایت پرامن لوگ ہیں۔یہ ہمارے کاروباری بھائی اور ہماری خوشی غمی کے ساتھی ہیں۔ ان پر حملہ نہایت درد ناک اور ہمارے ملک کی ساکھ کے لیے نہایت خطرناک ہے۔ میری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ۔
#Sikh#Peshawar
گرمیاں شروع ہوتےہی شدید ترین ہیٹ ویو کا پاکستان کو اپنے نرغے میں لینا نہایت تشویشناک ہے۔ متعلقہ وزارت کو چاہیے کہ وہ اس پر فوری توجہ دے اور عالمی فورمز کی مشاورت سے اس موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے شارٹ اور لانگ ٹرم اقدامات تجویز کرے
#heatwave|#Pakistan|#summer|#ClimateChange
The severe #heatwave engulfing #Pakistan at the beginning of #summer is of great concern and needs the attention of the able Minister to engage at the international level and also suggest adoption of short/long term measures to address these climatic changes
#ClimateChange
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی وفات کا سن کر انتہائی دکھ ہوا۔ وہ بلاشبہ پاکستان کی بہترین دوست تھے اور امت مسلمہ کے لیے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ رب العزت انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
#SheikhKhalifaBinZayed|#UAE|#Pakistan
I am deeply grieved to learn that His Highness Sheikh Khalifa bin Zayed Al Nahyan, the Head of State of the #UAE has passed away. He was a great friend of #Pakistan and will always be remembered. May ALLAH bless his soul and grant him eternal peace. Ameen
The unprecedented increase in the value of #dollar is of concern as it is affecting the overall #economy,adding to our loans and increasing price hike.The govt has to immediately come up with a road map and take bold steps to control the situation
#DollarRate#Pakistan
ڈالر کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ پر شدید تشویش ہے۔کیونکہ اسکےبراہ راست منفی اثرات معشیت کی بدحالی،قرضوں اورمہنگائی میں اضافہ کی صورت میں سامنےآرہےہیں۔حکومت کوچاہیےکہ اس پرقابو پانےکےلیےفوری اقدامات لےاورصورتحال کےپائیدارحل کےلیےروڈ میپ سامنےلائے
#Economy|#DollarRate|#Pakistan
ماں ہر خاندان میں مرکزی کردار کی حیثیت رکھتی ہے۔ ماں کی عزت و تکریم میں ہی فلاح اور کامیابی چھپی ہے۔ ماں کو اہمیت دینا دین و دنیا کی میراث ہے۔
ماں کا عالمی دن سب کو مبارک ہو!
#MothersDay
عمران نیازی کا انٹرویو میں کہناکہ"عدم اعتماد بارےوہ گزشتہ جولائی سےجانتےتھے،اس بیان نےانکےاپنےغیرملکی سازش کےبیانیہ کی دھجیاں اُڑا دیں۔اس موقف نےعمران نیازی کےان خوفناک عزائم سےبھی پردہ ہٹادیا کہ وہ اس وقت کےڈی جی آئی ایس آئی کو اپوزیشن کےخلاف سیاسی مقاصدکےلیےاستعمال کرناچاہتےتھے
#ImranKhan interview that he knew about the no-confidence since July last has shattered his narrative about foreign conspiracy and also exposed his intention to use the then DG ISI for political purposes to defeat the opposition’s move
#DGISI
میری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ دعا ہے اللہ رب العزت وطن عزیز اور پوری امت کے لیے آسانیاں عطا فرمائے۔۔ آمین
#عيد_الفطر_المبارك#EidMubarak
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو #عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ دعا ہے اللہ رب العزت وطن عزیز کو خوشحالی، امن اور یکجہتی عطا فرمائے۔ ہمارے لیے ایسے حالات میسر فرمائے کہ ہم صحیح معنوں میں فلاحی ریاست کے قیام کی داغ بیل ڈال سکیں۔ آمین
#EidMubarak
دنیا کی تعمیر و ترقی میں مزدوروں کا کردار بہت اہم رہا ہے لیکن بد قسمتی سے ہر دور میں ان کے حقوق ہمیشہ سلب ہوتے رہے۔ مزدوروں سے متعلق قوانین پر عملدرآمد ہی ان کے حقوق کے تحفظ کا ضامن ہے۔
#LabourDay
Am pleased to see #BilawalBhuttoZardari take oath as the Foreign Minister of #Pakistan.He has the ability to restore the respect of the country at the international level as did his shaheed grandfather and shaheed mother who are still remembered
@BBhuttoZardari