وطن کور پشاور؛
مرکزی جنرل سیکرٹری احمد نواز خان جدون کی سربراہی میں قومی وطن پارٹی ضلع مانسہرہ کے نومنتخب چیئرمین محمد سہیل زیب خان اور جنرل سیکرٹری خرم رشید ایڈوکیٹ اور ضلع ایبٹ آباد کے پارٹی چیئرمین امجد علی خان پر مشتمل پارٹی عہدیداران کے وفد سے ملاقات
پارٹی امور، اضلاع میں پارٹی کی سرگرمیوں و دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال ہوا
ملاقات میں قومی وطن پارٹی کے مرکزی سیکرٹری انفارمیشن طارق احمدخان اور صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فاروق افضل بھی شریک تھے
#QWP #AftabSherpao #Peshawar
پاکستان تخریک انصاف ضلغ چارسدہ pk60
اج سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر خاجی ہدایت اللہ عمرزئی pk60 میں مختلف علاقوں میں پارٹئ کی کارکنوں کے وفات پر تغزیت اور فاتخہ خوانی کرہے ہیں
کارخاص فیاض بہرہ مند vc مخموداباد