ہم تو ملک سے وفا کرنے والے ہر شخص کو جانتے ہیں۔
ان پر ڈھائے ظلموں کے بھی گواہ ہیں۔
پر افسوس جو اس پاکستان سے عہد کرکے بیٹھے ہیں وہ ان کے سوالات کا جواب نہیں دے سکتے،انکا سامنا نہیں کرسکتے ۔
اس لیے کبھی غدار کبھی باغی اور کبھی پہچان سے ہی انکاری ہوجاتے ہیں۔
#جعلی_الیکشن_نامنظور
جب ہم یہ سنتے تھے کہ ہم ابھی ستر سال پیچھے ہی ہیں تو اس بات کی سمجھ نہیں آتی تھی - آج یہ تصویر دیکھ کر آگئی کہ
ان سب سالوں میں ہمارے "دل" برباد ہوگیے ' لیکن ہمارے "بل" ادا نہیں ہویے -
میرے خیال میں آج صنم جاوید مبارکباد کی مستحق ہیں کیونکہ آج ان کا نام اس لسٹ میں آگیا ہے جس میں سر فہرست مادر ملت فاطمہ جناح تھیں -
منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
@sanamkh22
یہ 44 سیکنڈ آپ کو پاکستان کے موجودہ نظامِ “نا انصاف” کی بہترین عکاسی کردیں گے.
یہ بندہ جب وڈیو بناتا ہے بہت گہری بات بہت آسان الفاظ میں سمجھا جاتا ہے.
اس نے جو کچھ کہہ دیا، اس کے بعد میں کیا لکھوں!
شکریہ @ahtesham_qayyum یہ وڈیو مجھ سے شیئر کرنے کے لئے.
#جعلی_الیکشن_نامنظور
When fascism ends in Pakistan (InshaAllah it will end on Feb 8th), we shall celebrate our heroes as much as we can. Check out this note from a social media volunteer who is wrongly charged but his spirits are high. He is counting on us to vote on Feb 8th.
نو مئی تحریک انصاف کے خلاف منظم سازش تھی ، اس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ آج تک اس کی investigation نہیں کروائی گئی کیونکہ اگر ہوگئی تو سب کو پتہ چال جائے گا سازش کا - دوسرا بڑا ثبوت یہ ہے کہ جو جیل جانے کے بعد ایک کے خلاف بیان دیتا ہے وہ فوراً چُھوٹ جاتا ہے- #May9th_FalseFlag
اس شعر میں شاعر کچھ گہری بات کرنا چاہ رہا ہے🤣
پر یا تو شاعر کے اردگرد کے حالات اس انداز گفتگو پر مجبور کررہے ہیں یا پھر شاعر کا خواب ہی ادھورا رہ گیا ،،،،،عفت بی🤣
@jokkeerrr2 💯💯💯
جبھی ن لیگ کا زور ڈیل پر ہے بس۔
کیونکہ سیاست کے سلطان سے سیاسی میدان میں جمہوری طریقے سے مقابلہ کرنا ان کے لیے ناممکن ہے
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
اور نا اب عوام بغیر حساب کتاب کے انکو بخشے گی