اسلام علیکم
دوستو ہم ہر اس ID کو فالوکرتےہیں جسکےنام یا #UserName میں انگریزی لفظ #Tanoli یا اردو لفظ #تنولی شامل ھو، لیکن اگر کوئی تنولی دوست Miss ھوگیا ھو تو پلیز رابطہ کرلے۔
#Welcome 2 All @Tanoli #تنولی Brothers
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ
صبح بخیر🌹
یا اللہ ہمیں نفس کے شر اور اسکی گمراہیوں سے محفوظ فرما اور راہِ مستقیم پر چلنے والا بنا اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرماآمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
الصلاة والسلام عليك يا رسول الله
الصلاة والسلام عليك يا حبيب الله
ہم @CSKPOfficial سے درخواست کرتے ہیں کہ پولیس کو ہدایت کی جائے کہ ان بیگناھوں کے خلاف مقدمات نہ بنائے جائیں جو اپنے لائسنس دستک ایپ کے ذریعے رینیول کرواتے ہیں اور اداروں کی اسے روی سے انکے لائسنس ایکسپائر ھوجاتے ہیں۔ اداروں کی سزا لائسنس ھولڈر کو دینا سراسر زیادتی ھے۔
ہم @CSKPOfficial سے درخواست کرتے ہیں کہ ایک تو اسلحہ لائسنس کا رینیول آسان بنایا جائے اور دوسرا یہ کہ اگر کسی نے اپلائی کیا ھے اور پراسس ھو رہا ھے تو پولیس اسے تو تنگ نہ کرے۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر🌹❤️
یااللہ ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے
ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے
ہم پر رحم فرما سب سے بڑھ کررحم کرنےوالے
آمین یا رب العالمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
صل اللہ علیہ وسلم
❤️❤️❤️❤️
مائیں بچوں کی تربیت میں احترام، محبت اور امن کے درس کو فروغ دیں تاکہ انتہا پسندی اور دہشت گردی جیسے ناسوروں کی روک تھام ہو سکے۔
#NACTA4PEACE#HumSabKaPakistan
محترم
ہمارے سارے تنولی بھائی اپنی مرضی کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہم یہاں صرف اور صرف #تنولی ہیں۔
ہم آپکی ذاتی رائے کا احترام کرتے ہیں کیونکہ یہ آپ کا آئینی حق ھے۔
امید ھے کہ آپ ہماری بات سمجھ گئے ھوں گے.
کمنٹ کا شکریہ۔
ایڈمن
@Tanoli_Times@tanoli وعلیکم السلام جی بھائی جان کیا حال ہے آپ کا. اگر آپ حق سچ کے ساتھ کھڑا رہنے کا وعدہ کرتے ہیں تو آپ کو بھرپور تعاون حاصل رہے گا انشاءاللہ اور آپ بھی بکاؤ مال بن کر موجودہ خنزیر ٹولے کے ساتھ مل گئے تو سوشل میڈیا پر آپ تنولی قوم کے مجرم ہوں گے . حقیقی آذادی منزل ہماری بیان دوستاں
💥بریکنگ نیوز 💥
ایران🇮🇷: حکومت نےپارلیمنٹ میں 1 بل پیش کیاھے جسکےتحت ایرانی کرنسی میں چار صفر ختم کیےجائیں گےیعنی اگر کوئی چیز 1 لاکھ کی ھےتو وہ صرف 10 ریال کی ھوجائےگی۔
پرانی قیمت 10٫000 = نئی قیمت 1
نوٹ: اگر پاکستان اپنی کرنسی سے2صفرختم کردے تو ڈالر 2.80 روپے کا ھوجائے گا۔
پشاور🇵🇰:
آخرکار خیبرپختونخوا حکومت میں کسی کو عوام کا خیال آہی گیا۔ چیف سیکریٹری KPK شہاب علی شاہ نےعوام کےمسائل کےحل کرنے کے لیےسوشل میڈیا پر اپنی سرکاری آئی ڈی کو ٹیگ کرکےمسائل سےآگاہ کرنےکی پیشکش کردی۔ عوام کو امید کرنی چاہیےکہ یہ عمل صرف نمائشی نہیں ھوگا۔
♥️ @CSKPOfficial
💥 بریکنگ نیوز 💥
امریکہ🇺🇸: ٹرمپ کانگریس سے بجٹ منظور کروانےمیں ناکام۔ نیامالیاتی سال شروع ھوتے ہی امریکہ میں شٹ ڈاؤن کا آغاز۔ 468 ادارے بند۔ شٹ ڈاؤن چندگھنٹوں سےلامحدودوقت تک جاری رہ سکتاھے۔ آخری بار ٹرمپ حکومت میں 2019 میں 35 دن تک شٹ ڈاؤن رہا۔
#BreakingNews#USA#ShutDown
💥 بریکنگ نیوز 💥
امریکہ🇺🇸: ٹرمپ کانگریس سے بجٹ منظور کروانےمیں ناکام۔ نیامالیاتی سال شروع ھوتے ہی امریکہ میں شٹ ڈاؤن کا آغاز۔ 468 ادارے بند۔ شٹ ڈاؤن چندگھنٹوں سےلامحدودوقت تک جاری رہ سکتاھے۔ آخری بار ٹرمپ حکومت میں 2019 میں 35 دن تک شٹ ڈاؤن رہا۔
#BreakingNews#USA#ShutDown
دوبئی🇵🇸۔
ایشیاءکپ فائنل۔ 🇵🇰بمقابلہ🇮🇳۔
میچ اپڈیٹ۔
بھارت کے کیپٹن سوریا کمہار یادیو تیسرے اوور کی پہلی گیند پر شاہین آفریدی کی گیند پر پاکستانی کیپٹن ننسیلمان علی آغا کے ہاتھوں کیچ اوٹ۔
IND🇮🇳 10/2 IN 2.1 Over
#PAKvsIND#INDvsPAK
دوبئی🇵🇸۔
ایشیاءکپ فائنل۔ 🇵🇰بمقابلہ🇮🇳۔
بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔ بھارت کو میچ سے قبل بڑا جھٹکا۔ آل راؤنڈر ہارڈک پانڈیا اور ہرشیت رانا میچ سے باہر۔ انکی جگہ رنکو سنگھ اور شیعان ڈوبے پلینگ الیون میں شامل۔
#PAKvsIND#INDvsPAK#AsiaCup2025#AsiaCupT20