وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیر صحت خواجہ سلیمان رفیق صاحب نے پرائیویٹ ہسپتال کے ایم ایس سے بات کی اور وہاں سرکاری ہسپتال کا سٹاف بھی موجود ہے اب مریضہ کی حالت خطرے سے باہر ہے پیلٹلیٹس بھی 36000 کے قریب ہیں
@MaryamNSharif@Atifrauf79
پی ٹی آئی کرپشن
یہ جناب 2018 سے پہلے کرایہ کے گھر میں رہتے تھے
1عدد یاما موٹرسائیکل کے مالک تھے
4سال اقتدار میں رھے پھر اچانک سے پٹرول پمپس لینڈکروزر کے مالک بن گئے ساتھ ساتھ مدینہ ٹاؤن میں بنگلہ بھی بنالیا
والدین سے مؤدبانہ التماس
اپنےبچوں کوفتنہ خاں کے فسادی مارچ کاحصہ نہ بننے دیں اس سازشی کےبھی بیٹے ہیں انہیں کیوں نہیں بلاتا یہ دوسروں کے کندھوں پر بندوق رکھ کرچلانےکاعادی ہےیہ منافق ملک میں انتشاروانارکی چاہتاہےآپکے بچوں کوورغلا کرانسے قانون شکنی کرواکرانکا مستقبل تباہ نہ کردے
عمران خان وہ بدبخت انسان ہے جس نے اپنی بہنوں کو اپنا فرنٹ مین بنا کر اس کے ذریعے کرپشن کے بازار گرم کیے۔ پورس خاندان ایک سے بڑھ کر ایک دو نمبر ہے #فتنہ_کی_بہن_بھی_چور
ان شاء اللّه #حقیقی_غلامی سے آزادی مسلم لیگ ن
بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے عملی کام کا آغاز آج ہو رہا 2کروڑ30لاکھ صارفین کو فیول ایڈجسمنٹ پرائس پر سبسڈی دی جا رہی سستی بجلی کی بنیاد رکھنے جا رہے دیہاتی علاقوں میں 1سے4میگاواٹ کے شمسی توانائی کے منصوبے لگائے جائیں گے
@kdastgirkhan
عمران خان نے اچھا کیا کہ پیسے جمع کئے لیکن اگر واقعی سیلاب زدگان پر خرچ کرنے ہیں تو الخدمت کو دے دیں۔۔ لوگ نظر رکھیں کہ کہیں پی ٹی آئی کے پارٹی فنڈنگ کیس کی طرح یہ رقم بھی چوری کے اکاونٹس میں نہ چلی جائے یا کہیں مانیکا خاندان یا فرحت شہزادی کے اکاونٹس میں منتقل نہ ہو جائیں۔
مبارک ہو فیصل آباد والوں آج رانا ثنا اللہ صاحب نے اپنی پوری ٹیم کے ساتھ عابد شیر علی کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا عابد شیر علی صاحب بھی تقریب میں موجود ہیں.ٹیم RSK اور ورکرز سب مل کر فرقہ عمرانیہ کا مقابلہ کریں گے ۔ان شاءاللہ
مبارک ہو فیصل آباد والوں آج رانا ثنا اللہ صاحب نے اپنی پوری ٹیم کے ساتھ عابد شیر علی کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا عابد شیر علی صاحب بھی تقریب میں موجود ہیں.ٹیم RSK اور ورکرز سب مل کر فرقہ عمرانیہ کا مقابلہ کریں گے ۔ان شاء��للہ