Afsoos💔😢 ye muhafiz hain humary
aisa lag raha hai jesy Israelis nihaty Palestinians par zulm kar rahy hn ..
kesy zalim loogh hain Khuda ka khoof nhi ....
itna zulm na karein ,Mar k qabar mein hi jana hai , Khuda ko kiya moun dikhaogy .
ان کی نیت دہشت گردی ختم کرنے کی نہیں، پاکستان تحریکِ انصاف ختم کرنے کی ہے، تاکہ عمران خان کا نام لینے والا کوئی نہ ہو۔ میرے پاکستانیوں! 1970 کی دہائی میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت میں Military Operation ہوا۔ کہا گیا تھا کہ 6 ماہ میں امن آ جائے گا، 50 سال گزر گئے، امن نہیں آیا۔ سہیل آفریدی
#pakistan @SohailAfridiISF
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکستان کے سارے پہاڑ سونے کے بن جائیں اور دریاؤں میں پانی کی جگہ پیٹرول بہنے لگے۔ تب بھی یہ ملک مقروض ہی رہے گا۔ کیونکہ اوپر چور ڈا کو جو مسلط ہیں۔ خالد انعم
#pakistan@khaledanam1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آواز اٹھائیں 🚨
صاحبزادہ حامد رضا نے مشکل ترین حالات میں شدید ترین دباؤ اور لالچوں کے باوجود عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
ہمارا مطالبہ ہے کہ ملک کے اندر فری اینڈ فیئر الیکشن کیے جائیں، سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے، عمران خان کا علاج کروایا جائے۔ کوئی ایسے مطالبے نہیں ہیں جن کے نتیجے میں پاکستان میں آفت آجائے گی، بلکہ آفت ختم ہوگی۔
~ مصطفی نواز کھوکھر