شرم کریں اور مزید پاکستان کی عزت کو داگ نہ لگائیں جب پوری دنیا کو الیکشن نتائج کا پتہ لگ گیا عمران خان کو کامیاب دکھا رہے ہیں ۔۔۔۔ اور آپ بے شرمی کے ساتھ نتائج تبدیل کر رہے ہیں ۔۔۔
عمران ریاض خان کون ؟؟
عمران ریاض خان ایک محب وطن پاکستانی، نامور صحافی اور انسانی حقوق کا ترجمان ہے۔ جو اپنی حق گوئی کی وجہ سے چاہ ماہ تک لاپتہ رہا۔
#HRC_Pakistan
ضلع خانیوال سروے ۔
خانیوال قومی اسمبلی کی چار نشستوں پر مشتمل بنیادی طور پر زراعت پیشہ ضلع ہے۔
50 فیصد پاپولر اور اتنا ہی روایتی ووٹ ہے۔
لنک میں خانیوال کا سروے دیکھیں اور الیکشن کی جامع کوریج کیلئے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرایب کر لیں۔
https://t.co/YjPQ5Jk5Qb
میں نے بشری بی بی کو طلاق دی اور عدت پوری ہونے کے بعد عمران خان نے شادی کا پیغام بھیجا۔
لو جی بات ہی ختم ،اب اس بیان کا کیا کرنا ہے؟
@ZahidGishkori
یہ تم ہی تھے نا؟
#BehindYouSkipper
انسان کی زندگی میں ایسے لوگ بھی ہوتے جن کو انسان اپنا ہمدرد سمجھتا ہے مگر وہ حاسد اور سانپ نما لوگ اپنی عادت سے مجبور ہوتے ہیں جو ڈسنے سے کبھی باز نہیں آتے۔
دعاگو ہوں اللہ کریم ایسے حاسدین کے حسد اور شر سے ہم سب کی حفاظت فرمائے ۔ آمین
آج نیا پاکستان چینل سب سے بڑا پول بنا رہا ہے۔ ن لیگ سمیت سب پارٹی والوں اجازت ہے اس ٹویٹ کو Retweet اور Quote کر کے اپنے ورکرز کو پول پر بلوائیں
آپ کا ووٹ کس پارٹی کو؟