اسلام کے دعویداروں کا اخلاقی زوال:
کون سی شریعت اس بات کی اجازت دیتی ہے یہ نہ سیاست ہے، نہ مذہب؛ یہ "خلافت کے لبادے میں ابلیسیت" ہے۔
#SaveBalochWomen#Balochistan
اس ہفتے کی تین خبریں۔
1- خطے میں پاکستان غربت میں سب سے آگے۔
2- بھوک غذائی قلت میں بھی پاکستان بھارت ، بنگلہ دیش سرلنکا سے آگے۔
3۔ پاکستان مقروض ممالک کے گروپ کا سربراہ مقرر۔
تفصیل کلپ میں۔
بند کمروں میں مہنگے معدنی سودے اور اربوں ڈالر کے معاہدے ہو رہے ہیں، لیکن اس کی اصل قیمت عام شہری چکاتا ہے۔ جب اشرافیہ اور طاقتور حلقے قیمتی وسائل کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو اس کا خمیازہ معصوم خاندان اپنے گھروں کی تباہی کی صورت میں بھگتتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ایسے سودے ہمیشہ عوام کے خون سے لکھے جاتے ہیں۔ دنیا کو زمینی حقائق کا قریب سے جائزہ لینا ہوگا کہ ترقی کے نام پر وسائل کا استحصال کیسے کیا جا رہا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
کون سا آرمی چیف ایک سیلز میں کی طرح بریف کیس میں پتھر لیکر بیچنے کیلیے نکلتا ہے؟ ہمارا آرمی چیف رئیر ارتھ منرل کے نمونے لیکر گیا یہ شرمناک بات تھی اور قوم کےساتھ پاکستان کیساتھ مذاق تھا۔ ایمل ولی خان
پیسہ غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی پر لگائے ظالمانہ ٹیکسوں کا ، اور نام اور تصویر نواز شریف کی ۔ کینسر کا علاج تو دور کی بات ہے ، ہسپتال کی بلڈنگ ابھی پچیس فیصد بھی مکمل نہیں ہے ، لیکن باپ کا نام اور اس کی تصویر لگا دی ہے ، شوکت خانم ہسپتال کا مقابلہ کرنا ہے تو باپ دادا کی جائداد بیچو اور باپ کے نام کی تختی لگاؤ ۔
عمران خان کے حسد اور جلن نے انہیں پاگل بنایا ہوا ہے
پاکستان کے پہلے وزیرِاعظم لیاقت علی خان کا آج یومِ شہادت ہے۔ قائداعظم سے جان چھڑوانے کے بعد یہ جرنیلی ٹولہ اقتدار پر مکمل اختیار چاہتا تھا۔ لیاقت علی خان کا قاتل سید اکبر ایک فوجی سپاہی تھا، جسے انکوائری اور گرفتاری میں لینے کی بجائے گولی مار دی گئی۔ اس کے خاندان کی اسی دن فوج سے پنشن لگ گئی۔ اس کی بیوی، جس کا انتقال چند سال پہلے ہوا، کو فوج نے گھر بھی دیا، اور آج بھی اس کی اولاد اس پنشن کے مزے لے رہی ہے اور امریکہ میں مقیم ہے۔
ہماری مادرِ ملت، جنہوں نے جمہوریت کا علم بلند کیا اور متحرک ہو گئیں، ان کے مقابلے پر آمر ایوب خان کی رعونت اور جسارت تو دیکھیے کہ اُس نے فاطمہ جناح کو غدار اور انڈین ایجنٹ قرار دے دیا۔ ایوب خان دھاندلی کرکے ان سے الیکشن جیت گیا، لیکن پھر بھی جرنیلی رعونت ختم نہ ہوئی۔ فاطمہ جناح کو زندگی ہی میں رسوا کرنا شروع کر دیا گیا، ان کے اوپر پانی چوری جیسے مقدمے بنائے گئے۔ تب بھی بدلے کی آگ ختم نہ ہوئی تو اس جرنیلی ٹولے نے مادرِ ملت فاطمہ جناح کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ ان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پڑھیں تو آپ کا دل لرز اٹھے گا۔
میرے پاکستانیوں، خصوصاً میرے نوجوانو! میں آپ کو دہائیوں سے ان کے کردار اور ان کی حرکتوں کی طرف متوجہ کرتا آ رہا ہوں۔ خوشی ہے کہ ان کا یہ کردار عمران خان کے تسلسل سے آپ تک پہنچا۔ ان کے منہ کو آپ کا خون لگ چکا ہے۔
عاصم منیر کی رعونت اور فرعونیت کا بھی وہی عالم ہے۔ انہوں نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔ انہوں نے مشرقی پاکستان کی تذلیل سے بھی کچھ نہیں سیکھا۔
جنرلز کی خواہش پر پچھلے ایک سال میں KP حکومت نے 22 ارب خرچ کئے دہشت گردی کے خلاف آپریشن پر۔
اب ہماری قسمت دیکھیں۔ آج وہی جنرلز اور ٹاؤٹ کہتے ہیں یہ Pti والے دہشت گردی پر تعاون نہیں کرتے۔ اس سے پہلے گنڈاپور نے بھی 9 ارب اسی کام کے دئیے۔
ہم نے انکو ننگا کیوں نہ کیا اس سب پر۔ یہ اصل فگرز ہیں
After declaring the state of emergency in Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, Munir’s forces are bringing state of terror to suppress Imran Khan’s supporters!
جب جرنیل کسی قانون کو نہیں مانتے تو ہم کیوں مانیں ؟
درحقیقت یہ اب ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے
اٹھاؤ ڈنڈا اور توڑ دو خوف کے بت
انشاءاللہ فتح تمہاری ہوگی
نیا حکمنامہ۔ تمام چینلز پر بندش لگا دی کہ وہ کسی احتجاج یا حادثے یا فائرنگ کی live کوریج نہیں کر سکتے۔ شرمناک۔ میڈیا پر ایک اور وار۔ میڈیا پہلے ہی آخری سانسیں لے رہا ہے۔
جنرل عاصم منیربتائیں کہ کتنےمیں سودا ہوا؟
کیاخفیہ ڈیل ہوئی؟
یہ قومی اثاثےپاکستان کےہیں
یہFMکو وراثت میں نہیں ملے
خیبرپختونخوا واحد اسمبلی ہے،جو ان قومی اثاثوں کوFMکی جعلی حکومت کے حوالےکرنےکیلیےتیار نہیں ہوئی انکےحکم پرقانون منظور نہیں کیا۔
گورنرراج بہانہ،7کھرب ڈالرنشانہ ہے