حضرت اسماء رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مجھ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خیرات کو مت روک ورنہ تیرا رزق بھی روک دیا جائے گا۔
بخاری حدیث1433
الحمدللہARYکی ایک اورخبر,درست ثابت ہوتی جارہی ہے
اقوام متحدہHRکےسربراہ بتارہےہیں انکا ادارہ حکومت Pakسےعمران خان سےمتعلق کئی سفارتی اقدامات کرچکاہے&ہمIKکی رہائی,ٹینشن ختم کرناچاہتےہیں&اج پبلکلی بتارہاہوں
ترکی کےرکن پارلیمنٹ بھیIKکی فوٹوپکڑکریہی فرمارہے
انشاءاللہ اوربھی بولیں گے🙏
عمران خان نے خط چیف جسٹس سپریم کورٹ کو جگانے کے لئے لکھا تھا، مگر لگتا ہے کہ وہاں پر مکمل سکوت طاری ہےـ
چیف جسٹس کے حلف کا ایک حصہ کہتا ہے کہ ۔۔۔۔ میں بغیر کسی خوف اور خطرے کے انصاف فراہم کروں گا۔۔۔ لگتا ہے نہ صرف یہ بات چیف جسٹس بھول چکے ہیں بلکہ یہ بھی بھول چکے ہیں کہ ان کی عدالتوں کے فیصلوں کو جوتے کی نوک پر رکھا جا رہا ہے اور وہ کچھ نہیں کر رہے!
#ImranKhansLifeIsAtRisk
بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے خط سے توجہ ہٹا دی ہے۔ عمران خان کا وہ خط، جسے دنیا بھر کے میڈیا نے اپنی شہ سرخیوں میں جگہ دی، لیکن ہمارا میڈیا منہ میں ہڈی دبائے خاموش رہا۔
آج تمام ٹی وی چینلز بلاول بھٹو کی تقریر پر بلاول کو لیے بیٹھے ہیں اور یوں اصل معاملے سے توجہ ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔
بلاول نے 17 نومبر کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک بڑی سخت گیر تقریر کی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اسے تمام پاکستان کے نیوز چینلز نے براہِ راست دکھایا، کسی نے نہیں روکا۔
پھر 18 نومبر کو اس کے پروگرام پرائم ٹائم میں ان چینلز پر چلے۔
1۔ اے آر وائی نیوز: وسیم بدامی، پروگرام الیونتھ آور
2۔ ہم نیوز: عاصمہ شیرازی، پروگرام فیصلہ آپ کا
3۔ آج ٹی وی: پروگرام ریفرنڈم ڈیبیٹ
دوسری طرف عمران خان یا اس کی جماعت کا کوئی آدمی اگر یہی بات کہے تو اٹھا لیا جاتا ہے۔ ٹی وی چینلز پر عمران خان کا نام لینے پر بھی پابندی ہے۔
اگر بلاول واقعی کھل کر اینٹی اسٹیبلشمنٹ باتیں کر رہا ہے تو اس کی تقریریں کیوں نہیں روکی جا رہی ہیں؟ اس کے پروگرام میڈیا پر کیوں نہیں آف ائیر کیے جاتے؟ یہ بات ہضم نہیں ہو رہی۔
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
اندازہ کریں ۔۔۔ تاحیات استثنی کی حیثیت تب آئینی عدالت میں چیلنج ہو سکتی جب زرداری صاحب صوبوں کی معاملے میں ایک حد سے آگے جائیں گے ۔۔ اگر ایک حد تک رہیں تو خیر ہے
بریکنگ نیوز 🚨بلاول بھٹو نے فیض عیسیٰ اور ن لیگ کو دھو ڈالا 🔥🔥
سیاسی جماعت سے نشان چھیننا عوام سے مذاق ہے، عوام نے اس قدم کو برا مانا اور جواب دیا۔ قوم نے اپنا فیصلہ سنایا، دوسری جماعت فارم 47 کے تحت بنی، مینڈیٹ چوری کیا گیا۔
مولانا فضل الرحمان کو پہلے احساس ہوا اور وہ اس تباہ کُن نظام سے علیحدہ ہوئے، اب سندھ کو تقسیم کرنے کے معاملے پر پیپلزپارٹی کو بھی احساس ہوگیا کہ یہ نظام تباہ کُن ہے۔ بہت پہلے کہا تھا یہ سارے چل کر عمران خان کے پاس جائیں گے اور اپنے گناہوں کی معافیاں مانگیں گے۔ وہ وقت آ پہنچا ہے۔
کہنا کیا چاہتے ہو؟منافقت کی اعلی ترین مثال۔۔۔ آج آپ اس ترمیم کو رکوا سکتے ہو تمام مخصوص نشستوں والی اور والے ممبران کو کہیں وہ مستعفی ہوجائیں جو آپ کو دی گئی تھیں۔۔۔
میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں
دیکھو، یہ ہے عمران خان کا ظرف ❤️
آئینی عدالت کا آج کا آرڈر یہ ہے کہ پشاور ہائیکورٹ وہ کیسز سن سکتی ہے جس سے حکومت کو کوئی مسئلہ یا خطرہ نہ ہو
ہمارے دشمن ممالک بھی دعا یا رشک کرتے ہوں گے کہ ایسی ہی آئینی عدالت اور جج صاحبان انکے پاس کیوں نہیں ہیں
اسٹیبلمشنٹ کبھی پیچھے نہیں ہٹتی، سیاست دان کو پیچھے ہٹنا پڑتا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ مفاہمت کرتی ہے، سمجھوتہ نہیں۔
لیکن سیاست دان کو مفاہمت بھی کرنی پڑتی ہے اور سمجھوتہ بھی4 @PTIofficial
عمران خان کی آزادی ان جماعتوں کی موت ہے!!!
یہ عمران خان اور اس قوم کا آخری موقع ہے۔
عمران خان کو نیلسن منڈیلا بننے کی ضرورت ہے چی گویرا نہیں۔ یہ سیاسی جدوجہد ہے، تحریکِ آزادی نہیں۔
وقت نکلتا جارہا ہے۔ اگر آج موقع مل رہا ہے تو اس کا فائدہ اٹھایئے3 @pti