شان فوڈ کیسے کامیاب برانڈ بنا؟
10ملکوں میں برآمد ہونے والا پاکستانی جوس
پاکستانی برانڈ کے دودھ پر کتنی بچت؟
پاکستانی برانڈز کیسے کامیاب بنائیں ؟
جماعت اسلامی کا شاندار آئیڈیا، بڑی کمپنیاں شریک
غزہ رفح کراسنگ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر العریش ہوائی پٹی پر پاکستان سے تقریباً 90 ٹن امدادی سامان غزہ لے جانے کے لیے حلال احمر مصر کے حوالے کیا،مصر میں پاکستانی سفارتی عملہ اس موقع پر موجود تھا۔
اس سے قبل پاکستان سے 81 ٹن انسانی اور طبی امداد لے کر ایک خصوصی طیارہ 19 اکتوبر 2023 کو مصر کے العریش بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا تھا۔
@AlkhidmatOrg@JIPOfficial@ndmapk@AlsisiOfficial@MfaEgypt
#FreePalestineNow
#غزة_تزحف_الى_القدس
#غزه_تقاوم_وستنتصر
#غزة_تنتصر
#GazaGenocide
#GazaUnderaAttack
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے ایک چارٹرڈ طیارہ فلسطینی مسلمانوں کیلئے مصر روانہ کردیا گیا اگلے مرحلے میں مزید 4 چارٹرڈ طیارے روانہ کیے جائیں گے.. ویلڈن جماعت اسلامی
امدادی سامان کے بھرے ہوئے جہازوں کیساتھ جب تک اسلحہ سے بھرے جہاز غزہ کی سرحد پر نہیں اترینگے نہ مسجد اقصی اور فلسطین آزاد ہو گا نہ ہی غزہ کو بچایا جا سکے گا۔
پورا عالم اسلام اس وقت غلام ہے، صرف غزہ کی پٹی اس وقت کرہ ارض پر آزاد ہے۔
#فلسطين_الان#GazaAttack#PalestineGenocide
#PalestineWillBeFree
#FreePalestine_Now
غزہ، فلسطین کے بے گھر خاندانوں کے لئے پاکستانی عوام کا تحفہ!
الخدمت فاونڈیشن پاکستان نے پارٹنر آرگنائزیشنزکے تعاون سے غزہ کے بے گھر خاندانوں میں راشن پیکس اور کمبل تقسیم کیے۔
#Gaza—Blankets distributed to war-torn families through Bridges of Civilizations for Development.
Amidst a total blockade and constant deadly strikes, over 2.2 million lives have been totally devastated in Gaza, demanding our collective prayers and urgent support on a large scale. Keep supporting Alkhidmat to help displaced families, children and women in Gaza.
🔴𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗡𝗼𝘄 👉 https://t.co/HcmVz3GXwy...
📞 0800 44 44 8
#Palestine #Alkhidmat #Pakistan #Gaza #DonateForPalestine #help #need #homeless #gaza #AlkhidmatInPalestine
غزہ/ فلسطین کے حوالے سے ہر پاکستانی کو یہ چھ(6) کام کرنے چاہیے؟
1۔ مساجد میں اور اپنی نمازوں میں اللہ کے حضور گڑگڑا کر دعائیں کریں۔
2۔ مالی امداد دیں۔
3۔ نوجوان سوشل میڈیا، کنونشنل میڈیا میں فلسطین، غزہ میں @israel کے ہونے والے مظالم کو آشکار کریں اور فلسطین کاز کو promote کریں۔
4۔ جلسوں، جلوسوں اور احتجاجوں کی صورت میں بے غیرت حکمرانوں کو جگائیں۔
5۔ اپنے گھروں،دکانوں پر فلسطین کا پرچم لہرائیں۔
6۔ اپنے بچوں، خواتین، نوجوانوں کو بتائیں کہ مسجد اقصی، فلسطین کی اہمیت کیا ہے؟
#PalestineGenocide #Gaza #Palestine #Israel #Hamas #GazaUnderAttack #PalestineUnderAttack #طوفان_الأقصى #Pak_StandsWithPalestine #غزه_تحت_القصف_
میکڈونلڈ نے اسرائیلی فوجیوں کو مفت غذا کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ تمام پاکستانی غزہ کے مظلوموں سے اظہاریکجہتی کےلیے میکڈونلڈ کا بائیکاٹ کریں۔ سراج الحق
دہشت گرد اسرائیل نےغزہ میں اسپتال کو نشانہ بنایا گیا، سیکڑوں شہادتوں کی اطلاعات ہیں ، ہزاروں افراد نے وہاں پناہ لے رکھی تھی، اسرائیل جو کچھ غزہ میں کررہا ہے اس کے سامنے وحشت اور بربریت کے الفاظ بھی کم ہیں ۔۔ مگر غزہ کے بچوں کے لاشے سوال کررہے ہیں کہ کہاں ہیں امت مسلمہ کے حکمران؟ کہاں ہیں ان کی فوجیں؟
ایک تاریخ ساز سیرت النبی کانفرنس زیر صدارت حضرت مولانا مودودی صاحب ر ح
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے چند روشن پہلوں کا زکر خیر. بزبان سید ابو اعلی مودودی رح
گیلپ سروے کو جماعت اسلامی نے مسترد کردیا
گیلپ سروے اپنی پسند اور نا پسند پر کروائے جاتے ہیں۔ گیلپ سروے میں حقائق نہیں بلکہ خواہشات کو سامنے رکھا جاتا ہے۔
قیصر شریف
مرکزی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی