A scammer telegram group is using my name and scamming innocent people, please take down this Telegram channel or group , it keeps changing its URL , here’s screenshot, when you can take action?
@telegram
یہ ہے ایس ایچ او سلام چانڈیو جو پھانسی کا قیدی تھا، مگر سردار صاحب نے جرگے کے ذریعے اس کو بچایا، دو سال پہلے وارھ میں مسجد میں پناھ لینے والے ملزم کو پچیس لاکھ لیکر ھجوم کے حوالے کرا کر قتل کرایا۔ مگر اب دوبارہ قمبر میں تعینات ہے۔ اور فرعون بنا ہوا ہے۔ سرداروں کی پشت پناہی نے اس کا دماغ خراب کیا ہوا ہے۔ زخمی لوگ ان کے پاس گئے تو ان کو دھکے دیکر نکالا۔ اس طرح کے پولیس والے ہوں تو کون ان کی عزت کرے گا؟؟؟
One year of illegal life imprisonment of my jailed husband, Kashmiri Hurriyat Leader Mohammad Yasin Malik in Indian Tihar Jail’s death cell. #ReleaseYasinMalik
Punjab Police in action, no notice by the court or anyone for that matter but Corp Commander residence which is public property needs to be made into an example 🔥
I want to thank the government for putting my name on the ECL as I have no plans to travel abroad, because I neither have any properties or businesses abroad nor even a bank account outside the country.
If and when I do get an opportunity for a holiday, it will be in our northern mountains, my favourite place on earth.
پی ٹی آئی رہنماوں کو جیل میں کیسے رکھا جارہا ہے اور کیوں وہ باہر آکر پارٹی چھوڑ رہے ہیں معیز جعفری نے اپنے ایک کلائنٹ کی مثال دیکر زبردست طریقے سے سمجھادیا
ایک بات یاد رکھیں۔ قدرت کا نظام ہے ۔ خلا باقی نہیں رہتا۔
یہ سب لوگ جن کو آپ تحریک انصاف چھوڑنے پر مجبور کر رہے ہیں ان کے جانے سے تحریک انصاف میں جو خلا پیدا ہوگا وہ پر ہو جائے گا۔
لیکن جو لوگ اس خلا کو پر کریں گے ۔ وہ آپ سے ڈیل نہیں ہو سکیں گے۔
پھر پتہ چلے گا آٹا ڈال کا بھاو !!
Pakistani business tycoons who are backing this facism due to their closeness to the military junta will also lose their GSP+ benefits because of the junta's violation of international law.
You cant carry a scorpion on your back for long. https://t.co/lnuiHksQAq
Honourable Chief Justice, former Federal Minister and MNA Murad Saeed has written this letter to you about his life being under serious threat.
Only the Honourable Chief Justice of the Supreme Court can ensure his safety.
Just like Arshad Sharif there are agencies out to kill him.
I urge you to do whatever is within your means to protect his life.
گزشتہ سال 25 مئی کو فسطائیت کی گہرائیوں کی جانب ہمارے سفر کا آغاز کیا۔ تحریک انصاف کی حکومت کے ساڑھے تین سال کے دوران پی ڈی ایم نے تین لانگ مارچز کئے جن کی اجازت دی گئی مگر ہم پر ریا��تی جبر کے پہاڑ توڑ دیے گئے۔
رات گئے گھروں پر دھاوا بولا گیا اور تحریک انصاف کے ذمہ داران اور کارکنان کو اغواء کیا گیا۔ اس کے بعد جو بھی اسلام آباد پہنچا اسے آنسو گیس، ربڑ کی گولیوں اور پولیس کے ہاتھوں پوری وحشت و بربریت سے کچلا گیا۔
ہم میں سے بعض کا خیال تھا کہ یہ ظلم یہیں تک محدود رہے گا مگر یہ تو صرف آغاز ثابت ہوا۔ آج پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی سطح کی واحد سیاسی جماعت کو بلاخوفِ احتساب پوری شدت سے ریاستی جبر کے نشانے پر رکھ لیا گیا ہے۔ سینئر قائدین سمیت دس ہزار سے زائد کارکنان اور سپورٹرز زندانوں کی نذر کر دیے گئے ہیں جبکہ بعض کو زیرِ حراست تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ ، جس کی تحریک انصاف کی پوری قیادت مذمت کرچکی ہے، کی آڑ میں ریاست ”جبری علیحدگیوں“ وغیرہ کے ذریعے جماعت کو توڑنے کی کوششیں کررہی ہے اور تحریک انصاف کے کارکنان پر فوجی عدالتوں میں مقدمے چلا رہی ہے۔ پی ڈی ایم اور صحافیوں کا وہ گ��وہ جو اس یزیدیت پر اچھل کود کرنے اور خوشیاں منانے میں مصروف ہیں، وہ جان لیں کہ اس سب سے تحریک انصاف کو نہیں بلکہ ہماری جمہوریت کو کچلا جارہا ہے یعنی براہِ راست ہم سے ہماری آزادی چھینی جارہی ہے۔
تاہم ہمیں غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے کی یہ کوشش ناکام ہوگی کیونکہ آج ہماری نوجوانوں آبادی سیاسی طور پر نہایت باشعور ہے اور میڈیا کی زباں بندی کے باوجود (سرکاری پراپیگنڈے سے متاثر ہوئے بغیر) سماجی میڈیا کے ذریعے خود کو (قومی و سیاسی معاملات پر) مکمل آگاہ رکھے ہوئے ہے۔
پی ٹی آئی کی قیادت کو چند گھنٹے جیل میں برادشت نہ کرنے کا طعنہ دینے والے دیکھ لیں۔ مخدوم شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ، شہریا�� آفریدی اور دس ہزار سے زیادہ قیادت اور کارکن آمریت کا جبر اور جیل برداشت کر رہے ہیں۔ عمران خان سے مرتے دم تک ساتھ نبھانے کا اعلان۔
#May25_2022_BlackDay
#IamWithKhan
25 مئی سے شروع ہونے والا ظلم اب اپنی انتہا پر پہنچ چکا ہے۔ عوام کی حقیقی ازادی کی جنگ اب آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔
عمران خان پاکستان کی آخری امید ہیں۔
#May25_2022_BlackDay
Last year on the 25th of May commenced our descent into fascism. While three long marches by PDM during the 3.5 years of PTI govt were allowed without any hindrance, we faced the full force of state terror.
Houses broken in the middle of the night and PTI office bearers and workers kidnapped. And then whoever got to Islamabad faced tear gas, rubber bullets and police brutality.
Some of us thought it was one off but that was just the beginning.
Today the largest and the only Federal party is facing the full fury of state power without any accountability. Over 10,000 PTI workers and supporters in jail including senior leadership and some facing custodial torture.
On the pretext of arson on 9th may (condemned by the entire PTI leadership) the state is trying to dismantle the party including “forced divorces” and trying PTI members in military courts. Those in PDM and the journalist community who are cheerleaders for this yazeediyat should know that this is not dismantling PTI but our democracy i.e. our freedom.
However this attempt to enslave us will fail as we have a politically aware young population who despite media being muzzled gets its information from Social Media.
امپورٹڈسرکار حکومت کی جانب سے لاقانونیت کی ایک اور مثال قائم
سینیٹر اعجاز چودھری کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد پھر گرفتار کرلیا گیا
پولیس اہلکار سینیٹر اعجاز چودھری کو جیل کے عقبی دروازے سے لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر اعجاز چودھری کی رہائی کا حکم دیا تھا
سینیٹر اعجاز چودھری کے اہلِ خانہ جیل کے باہر ان کی رہائی کے منتظر رہ گئے