میری اور پورے پارلیمیٹرنیز کی سیکورٹی خیبر پختون خواہ پولیس نے واپس لے لی ۔
اگر مجھے یا کسی پارلیمیٹرین کو نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار آئی جی خیبر پختون خواہ ھونگے ۔
لائبہ اعجاز کیس کا مرکزی ملزم نعمان گرفتار!
یہ خبیث شخص کم از کم ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے رخصت ہونا چاہیے اس دنیا سے تاکہ تمام فراڈی نوسربازوں ٹھگوں کو واضع پیغام دیا جا سکیں؟
اپکی کیا رائے ہے اس ظالم انسان کے لیے، اس نوسر باز کی کیا سزا ہونی چاہیے؟ جو سادہ لوح لوگوں کو خواب دیکھا کر موت کے منہ تک پہنچا دیتے ہے؟؟
آج میں پاکستان اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آیا ۔۔
یہ سامنے ایک پولیس آفیسر جو پاسپورٹ پر سٹیمپ چک کرتا ہے اور ساتھ میں چائنیز خاتون کھڑیں ہیں اور وہ دور اکیلا ایک چائنیز کھڑا ہے۔
یہ موصوف جو پاسپورٹ چک کر راہا ہے میں نے اس کو پاسپورٹ دیا تو وہ ان چائنیز کو دھتکار راہا تھا پتہ نہیں کیا مسئلہ تھا پر جب میں پہنچا تو یہ خاتون بھی ساتھ کھڑیں تھیں میرا پاسپورٹ لیتے وقت اس آفیسر کے منہ سے الفاظ کیا نکل رہے " اناں پین چوداں ساڈا ملک تباہ کردیتا اے۔۔ مادرچود دے بچے" میں کھڑا ہوں اور ساتھ اور پسنجر بھی جب ویڈیو بنانے لگا تو ساتھ ہی دوسرا آیا اور زبردستی ویڈیو بند کروا دی ۔ @MohsinnaqviC42 صاحب یہ اسلام آباد کا انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہے۔ کوئی سکائی ویز کا اڈا نہیں نا ہی کوئی جھنگ کا لاری اڈا ۔۔اگر یہ فارنرز کے ساتھ یہ سلوک کرتے ہیں تو سوچیں جو بیچارہ مزدوری کرکے گھر اور اپنا پاکستان دیکھنے آتا ہے اس کے ساتھ کیا کریں گے۔۔۔میرا بیگ بھی ٹوٹا ہوا تھا لوگوں کے بیگز کھلے ہوئے بیلٹ پر سے آ رہے تھے ۔ دوسرا ایک واحد چین کے ہی لوگ ہونگے جو دل پر پتھر رکھ کر ادھر آتے ہیں 56 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور یہ آفیسر ان کو ہمارے سامنے ماں بہن کی گالیاں دے راہا تھا نا اس کو ہم سے شرم تھی اور نا ہی مہمان کی قدر۔براہ کرم ان کو ٹریننگ دلوائیں یا یہ بھی پرائیویٹ کردیں کم سے کم آج پی آئی اے میں سفر کرتے کچھ بہتر لگا کیوں کہ پرائیویٹ ہوگئی ہے شکریہ
🚨 مردان کے مرکزی ہسپتال سے سامنے آنے والے مناظر نے سب کو دہلا کر رکھ دیا۔ مریض ایمبولینس کو ترستے رہے اور سرکاری ایمبولینسیں پی ٹی آئی کے انتشاری مارچ میں استعمال ہوتی رہیں۔