سانحہ آرمی پبلک اسکول کہ شہیدوں کو سرخ سلام پیش کرنے اور اس واقعے کی مذمت کرنے کے لیے سپاف حیدراباد کی جانب سے 2014 میں حیدر آباد پریس کلب پر احتجاج ریکارڈ ہوا تھا جس میں اس وقت کے سپاف سندھ کے صدر میر سوراب خان مری زاھد برگڑی سید فیاض شاہ اور مجھ سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی
حیدرآباد یوتھ ونگ کے ساتھی سید علی رضا شاہ زیدی کو سپاف PSF سندھ کا نائب صدر نامزد ہونے پر اپنے بڑے بھائی جسے دوست انور بلیدی پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے ڈپٹی انفارمیش سیکرٹری عرفان چانڈیوکے ہمراہ مبارکباد دی سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد دی
سالگرہ مبارک ہو جیئے بھٹو کے عظیم جیالے کو
میرے انتہائی قابلِ احترام، بڑے بھائیوں جیسے پیارے دوست،
پاکستان پیپلز پارٹی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع حیدرآباد کے سینئر نائب صدر
کو جنم دن کی دلی مبارکباد
جیئے بھٹو - جیئے عوام
@lala_rehan
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات۔
صدرِ مملکت کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، بالخصوص خیبر پختونخوا میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ۔
ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی اور ملک میں امن و امان سے متعلق امور پر صدرِ مملکت کو آگاہ کیا گیا۔
@AAliZardari@fkkundi
From Karachi to Garhi Khuda Bakhsh — united by the Bhutto legacy, driven by the passion of youngsters.
Date : 14th October
Day : Wednesday
Time : 6 AM
#PYOSindh#salam_e_Bhutto_Rally@BBhuttoZardari
The newly appointed office-bearers of the People’s Youth Organisation (PYO) Sindh, President Mr. @psfmansoor , General Secretary Mr. @LalaMuradKhan , and Information Secretary Mr. @sheryarbhagat , meet with Mrs. @FaryalTalpurPk President PPP Women Wing, at Zardari House, Karachi
ہے بلندي سے فلک بوس نشيمن ميرا
ابر کہسار ہوں گل پاش ہے دامن ميرا
کبھي صحرا کبھي گلزار ہے مسکن ميرا
شہر و ويرانہ مرا ، بحر مرا ، بن ميرا
کسي وادي ميں جو منظور ہو سونا مجھ کو
سبزہ کوہ ہے مخمل کا بچھونا مجھ کو
مجھ کو قدرت نے سکھايا ہے درافشاں ہونا
ناقہ شاہد رحمت کا حدي خواں ہونا
KARACHI: Chairman Pakistan Peoples Party, @BBhuttoZardari has appointed following office Bearers of Sindh Peoples students federation with Immediate effect.
1. Saifullah Veesar
(President)
2. Humayoun Arshad
(General Secretary)
3. Meesum Tamaar
(Information Secretary)
Notification in this regard was issued from Chairman's Secretariat by his Political Secretary Jameel Soomro on Saturday.