سہیل آفریدی چیف منسٹر بن گیا آنے والے وقت میں یہ بچہ منسٹر کیا وزیراعظم بن سکتا
یہ ہے وہ سوچ جو اسٹیبلیشمنٹ کو چیر جاتی اور یہی ہے وہ نظریہ جسکے لیے قوم خان سے محبت کرتی۔
یہ ملک آپ کے باپ کا نہیں کا نہیں بلکہ سویلین نے حاصل کیا تھا اور اس پر سویلین ہی حکومت کریں گے۔۔
آپ پچھلے تین سال سے جن کھوتوں پر سفید اور کالی لکیریں مار کر ان��یں زیبرا بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ان کی حالت یہ ہے کہ جو گروتھ ہم 6.2 پر چھوڑ کر گئے تھے وہ گروتھ آج 2.6 ہے ! سہیل آفریدی ۔۔۔
آج جو خیبر پختونخوا کے وزیراعلی اور وزرا کےساتھ پنجاب اسمبلی میں سلوک کیا گیاوہ انتہائی شرمناک اور و��اق کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔یہ کونسی سیاست اور صحافت ہے، حکومتی سرپرستی میں چرس اور سمگلنگ کے الزامات، سوالات۔کیا کبھی اسی اسمبلی میں صحافیوں نےمریم نواز سےایسےسوال کیے ہیں؟
سہیل آفریدی کے دو دن مریم نواز کے دو سال پر بھاری ہیں
لاہور نے الیکشن کے بعد پہلی بار فارم ۴۷ کا وزیر اعلیٰ دیکھا- یہ ہوتا ہے عوام کا لیڈر۔ چور دروازے سے آنے والی ٹک ٹاکر آج کہیں منہ چھپا کر بیٹھی ہیں جبکہ سہیل آفریدی کا استقبال لاہوری تالیاں بجا کر کر رہے ہیں!
#لاہور_کپتان_کا