انسان کی سب سے بڑی خواہش سکون ہوتی ہے
جس کو اللہ نے نماز میں رکھا ہے
کیونکہ_____!
اللہ نے سجدے میں چین___! اور دلوں کی شفا رکھی ہے
نماز چھوڑ کر سکون ڈھونڈنا
پانی کے بغیر پیاس بجھانے جیسا ہے
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
ترجمہ:-
اللہ کے ذکر سے ہی دل سکون پاتے ہیں۔
#سارہ
#اردو_زبان