انڈیا کی صورت حال دیکھ کر آپ نے پوری طرح گھبرانا ہے اور مکمل احتیاط اختیار کرنی ہے، کرونا سے بچاؤ کے لیے فیس ماسک کا استعمال لازمی کرنا ہے ورنہ آکسیجن ماسک کی نوبت سے آپ کو کوئی نہیں بچا سکتا۔
#CoronaPandemic#Coronainpakistan#PMImranKhan#SafetyFirst
اسکول کھولنے کے لئے جس وقت کا انتخاب کیا گیا ہے اس کا مطلب کچھ یوں نکلتا ہے۔
"قلیل مدت کے لیے سکول کھولو تاکہ پھر سے طویل عرصے تک انہیں بند رکھا جاسکے"۔
#Coronavirus2020
دعا کریں اکتوبر خیر و عافیت سے گزر جائے اکتوبر میں آگر غیر زمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا تو نومبر قیامت ڈھا سکتا ہے اس ماہ میں یعنی نومبر میں کرونا وائرس کے اثرات پہلے راونڈ سے انتہائی شدید ہونگے اور نمونیا انفیکشن پیک پر ہوگا۔
احطیاط کیجئے احتیاط سنت ہے
Corona Game On He
یہ ضروری بھی ہے ان صنعتوں کو چلانے کے لیے جو ضروری تو ہیں مگر محدود ڈیمانڈ اور کم نفع کی وجہ سے بند کردی جاتی ہیں۔
ان صنعتوں کا چلنا ہیلتھ سیکٹر کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ اس نقطہ نظر کو سمجھنے کے لیے سبق ایک بار پھر دہرایا جارہا ہے
احتیاط کیجئے احتیاط سنت ہے۔
کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے بھر پور احتیاط کریں تاکہ دوسری لہر کی صورت میں ممکن حد تک محفوظ رہ سکیں، کیوں کہ احتیاط سنت ہے۔
اللّہ رب ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
Yesterday Indians were cheering that Shahid afridi tested Covid Positive.
Today Pakistanis mourning the death of #SushantSingh
Tells a lot about mentality of two nations. People in Pakistan have more humanity and less hate.
This is PAKISTAN FOR YOU
Sushant Singh Rajput...a bright young actor gone too soon. He excelled on TV and in films. His rise in the world of entertainment inspired many and he leaves behind several memorable performances. Shocked by his passing away. My thoughts are with his family and fans. Om Shanti.
پوری دنیا کامیابی سے کرونا وائرس کو شکست دے رہی کُچھ ممالک میں تو اس وائرس پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے تاہم پاکستان میں مسلسل اس انسانی المیہ پر سیاست اور غیر زمہ داری کا مظاہرہ کیا جارہا ہے حالات اگر اسی طرح چلتے رہے تو عنقریب بدترین بین الاقوامی پابندیوں کا سامنا ہوسکتا ہے
قوم کو مبارکباد.
آخر کار ہمارے پاس 100،000 کورونا کیسز ہیں۔ اور آج تقریبا 5000 نئے کیسز جو ایک دن میں پاکستان میں سب سے زیادہ ریکارڈ ہوئے ہیں۔ میں ان سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس مقصد میں حصہ لیا۔
#Dehaardar@AajKamranKhan@BBCUrdu@_Mansoor_Ali@ArifAlvi
#StayAtHomeAndStaySafe
افرا تفری پھیل سکتی ہے۔ کورونا وائرس بے قابو ہو چکا ہے یہ Over Confident لوگ اپنی نہیں تو دوسروں کی زندگی کا سوچیں اور گھروں پر رہیں۔