تحصیل یوتھ ونگ، سٹی یوتھ ونگ، ضلعی خواتین ونگ، سٹی خواتین ونگ، ضلعی لیبر ونگ، سٹی لیبر ونگ، کسان ونگ کے عہدیداران، ممبران اور بلدیاتی عہدیداران، چیئرمین، کونسلرز شرکت کریں گے۔ تمام مسلم لیگی ورکرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
President of Türkiye Recep Tayyip Erdoğan hosted a reception in honour of heads of delegations on the occasion of the 12th Session of the Islamic Conference of Information Ministers.
ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چوھدری طارق سبحانی کی قائد محترم میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ان کی رہائش گاہ پہ دوبارہ ملاقات۔ قائد محترم میاں محمد نواز شریف کے ہمراہ مقامی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔
ضلعی صدر مسلم لیگ ن سیالکوٹ، وریو قبیلہ خدمت قبیلہ کے فرزند جناب چوھدری طارق سبحانی سابق ایم پی اے کی قائد جمہوریت قائد محترم میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ان کی رہائش گاہ پہ خصوصی ملاقات اور باہمی سیاسی امور پہ تبادلۂ خیال۔
#Team_VARIO
صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف کا دورہ ڈیر غازی خان
آج شام پی ڈی ایم کے جلسہ سے خطاب کریں گے
کل ڈیرہ غازی خان میں میڈیا کے نمائندگان سے ملاقات کریں گے
ڈیرہ غازی خان میں ملتان اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے پارٹی عہدیداران، ایم این اے، ایم پی اے اور ٹکٹ ہولڈرز سےملاقات کریں گے.
تمام MNA MPA ٹکٹ ہولڈرز ضلعی سٹی PP کے تمام ونگز بشمول یوتھ ونگ، لائرز فورم، خواتین ونگز، لیبر ونگ، کسان ونگ، اقليتی ونگ، چئیرمینز وائس چیئرمینز کونسلرز کارکنان اور عام شہری بھرپور شرکت کریں اور مہنگائی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں
منجانب. صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سیالکوٹ
بدترین مہنگائی کے خلاف بھرپور عوامی احتجاجی مظاہرہ۔
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سیالکوٹ بروز ہفتہ ٹھیک 3 بجے مسلم لیگ ن مرکزی آفس پیرس روڈ سے چوک علامہ اقبال تک ملک میں شدید مہنگائی ��ے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔
@PMLNPunjabPk
شہباز شریف اور سلمان شہباز بر طانیہ میں منی لانڈرنگ کے مقدمے سے بری
شہباز شریف اور سلمان شہباز کے منجمد اکاؤنٹس بھی بحال کر دئے گئے
پاکستان کی درخواست پر برطانوی اداروں نے شہباز شریف اور سلمان شہباز کے اکاؤنٹس کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا
@president_pmln#سرخرو_شہبازشریف
ووٹ کو عزت دو ہر پاکستانی کا بیانیہ ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے پاس ہر لیول پر جتنی بہترین لیڈرشپ ہے کسی اور پارٹی کے پاس نہیں ہے۔
سول سپریمیسی کی طرف صرف ایک ہی راستہ ہے، وہ ہے شفاف الیکشن
@KhawajaMAsif https://t.co/a2erNhyJHn
الیکٹرانک ووٹنگ مشین تحریک انصاف کی جانب سے دھاندلی کا ذریعہ نکالنے کی کوشش ہے کیونکہ یہ اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھتے
روزانہ الیکشن کمیشن پر حکومت کی جانب سے حملہ ہوتا ہے
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا نام پرویز خٹک نے دیا تھا https://t.co/8jVfY7RbWp
ہم صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف صاحب کو سیالکوٹ آمد پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔
چوھدری ارمغان سبحانی ایم این اے۔ چوھدری طارق سبحانی سابق ایم پی اے، چوھدری رضا سبحانی، چوھدری ناصر سبحانی۔
#Team_VARIO