@GFarooqi میڈم تم جیسی جاہل عورتیں یہ راز کبھی جان ہی نہیں پائیں گی۔ کہ عاشق رسول کے جنازے میں آنے والے اللّٰہ کے مہمان ہوتے ہیں ان کو کرونا نہیں ہو سکتا پگلی
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے
لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اے اللہ !
پاکستان 🇵🇰 سب ہم وطنوں اور تمام امت مسلمہ کو خیر و برکت و طاقت و علم و حکمت و عظمت و سلطنت عطا فرما ۔
آمین !
@ChanakyaChacha@SimairInamullah@marvisirmed I have no claim like this, but my beloved land is much better than Endia because you are sponsors of terrorism in Pakistan and Afghanistan.
قآل ﷺ:
اللّٰه کا حق اپنے بندوں پر یہ ہے کہ اس کی عبادت کریں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں. اور بندوں کا حق اللّٰه تعالیٰ پر یہ ہے کہ جو بندہ اللّٰه کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو اللّٰه اسے عذاب نہ دے.
بخاری 2856
(مسلم 144، ابن ماجہ 4296، ترمذی 2643، مسنداحمد 7)