@SohailAfridiISF@overseasPAK_IT کوئی نہیں کھڑا ہوا اس عظیم انسان کے ساتھ
اس نے بہت کچھ اس قوم کے لئے کیا لیکن یہ قوم خود غرض ہے۔ عمران خان کو چاہئے کہ اس ملک سے نکل جائے اور اپنے بچوں کے ساتھ باقی کی زندگی گزارے۔ انہوں نے اپنے باپ کی شفقت اور پیار کوُبہت مس کیا ہے۔ اب اور نہیں
@ShahG_4PK@M_Abrar_Ahmad There is reason why people around the world don’t like Pakistan and that’s the injustice system and it’s because of corrupt and their corruption