امریکی بحری بیڑے پر ایرانی فوج کی انتباہی فائرنگ
📌 تہران ایران بحریہ نے آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے امریکی بحری بیڑے کو انتباہی فائرنگ کرکے علاقے بھاگنے پر مجبور کردیا۔
سب کو فوری طور پر متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، سعودی اور کویت چھوڑ دینا چاہیے۔ خلیج فارس کے تمام بحری جہازوں کے ملاحوں کو بھی اپنے بحری جہازوں کو خالی کرنے کی تیاری کرنی چاہیے۔ یہ خاص طور پر آبنائے ہرمز کے قریب بحری جہازوں کے لیے ضروری ہے، جنہیں پہلے تباہ کیا جائے گا۔ وقت ختم ہو رہا ہے۔ ایرانی پروفیسر محمد مرندی
⭕وال اسٹریٹ جرنل: ایران نے ثالثوں کو اطلاع دی ہے کہ وہ صرف اسی صورت میں مذاکرات کے لیے ایک وفد اسلام آباد بھیجے گا جب امریکہ ایران کی بندرگاہوں کا محاصرہ ختم کرے گا۔
ٹرمپ: امریکہ نے خطرناک سامان لے جانے والا ایک جہاز قبضے میں لے لیا۔ ٹرمپ نے چین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا:
“ہم نے کل ایک جہاز پکڑا جس پر کچھ ایسی چیزیں تھیں جو مناسب نہیں تھیں۔
شاید یہ چین کی طرف سے ایران کے لیے ایک تحفہ ہے۔ میں اس کے بارے میں جان کر حیران ہوا ہوں۔
میں تو سمجھتا تھا کہ میری چینی صدر شی کے ساتھ اچھی Understanding اور مفاہمت ہے، لیکن ان سب کے بعد میں حیران بھی ہوں، اور مایوس بھی ہوا ہوں یہ سب دیکھ کر۔”
بریکنگ نیوز 🚨ایران کا تاریخ فیصلہ 🔥🔥
امریکا اسرائیل کو بڑا دھچکا، ایرانی چھا گئے، اپنی غیرت پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا۔ آبنائے ہرموز سے گزرنے والے جہاز پر ٹول ٹیکس لیا جائے گا ایران میں قانون پاس۔
#BREAKING
Iranian Foreign Ministry: We have no plans for a new round of talks with the American side.
The US violated the agreement from the beginning and we informed Pakistan about this matter.
🔴متحدہ عرب امارات نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر ڈالر کی دستیابی میں کمی واقع ہوئی تو وہ تیل کی فروخت اور لین دین کے لیے چینی یوآن یا دیگر کرنسیوں کا استعمال کرے گا۔