پاکستانی افواج کے جنرلز کو کھڈے لائن لگانے کی خواہش رکھنے والے حکمران ٹولے کو قوم الیکشن میں ایسا کھڈے لائن لگائے گی کہ انکی نسلیں یاد رکھیں گی.. ان شاءاللہ
#
افسوس افسوس افسوس ۔۔۔ مریم نواز نے کراچی کے ایک مین ہول میں گرنے والے بچے کی موت کہ ذمہ داری تو وزیراعلیٰ پر ڈالدی تھی لیکن آج اپنے شہر لاہور میں ایک کھلے میں ہول کی وجہ سے ایک ماں اور اسکی بچی کی موت کی ذمہ داری دوسروں پر ڈال کر ہیڈ لائینز بنوا لیں
غریب انسان کی دیہاڑی لگے یا نہ لگے…بچے بھوکے رہیں یا پیاسے…مگر ٹیکس کا بوجھ ہمیشہ سر پر! پاکستان میں غریب کے لیے جگہ نہیں…ملک چھوڑ کر وہ کہیں جا نئی سکتا آخر کہاں جائیں یہ لوگ؟https://t.co/BzIFctOHNS
اسلام آباد میں مجھے چند لوگوں نے اغوا کیا، مارا پیٹا اور پھر کمرے پر لے گئے اور مجھے دھمکایا کہ ہم سی سی ڈی کے لوگ ہیں۔ انہوں نے میرے ساتھ زیادتی کی اور میری ننگی ویڈیو بنائی۔ میں 4 بچوں کی ماں ہوں، مجھے انصاف چاہیے، خاتون کی اپیل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#ReleaseSohrabBarkat