A deep diver in the ocean of love&life with a beautiful life support system called family. Blessed with the beauty of Moomal, intellect of Soomal, determination of Sassui, resistance of Marvi & willfulness of Sohni.A powerpuff girl made of all the ingredients including chemical X
Na een zinderende wedstrijd tussen Oranje en de Atlasleeuwen is het WK Voetbal voor Nederland helaas voorbij. Geweldig om te zien hoe sport verbroedert. Hoe Nederlandse fans van links naar rechts harten veroverden met de gigantische Oranje fanwalks. Hoe de overgrote meerderheid van de Marokkaans-Nederlandse gemeenschap hun verdiende winst op positieve wijze viert. Hoe teamgenoten én tegenstanders zich ontfermen over Cody Gakpo in deze emotioneel loodzware tijd voor hem en zijn gezin.
@OnsOranje, heel erg bedankt en @EnMaroc, heel veel succes in het vervolg van dit toernooi tegen Canada.
There has been no fair trial or due process in @MahrangBaloch case & the state must ensure she gets that, otherwise those advocating for independence & resorting to violence will be encouraged & will point to the injustice meted out to BYC leaders who have been peaceful & believed in the constitution of Pakistan. What a shame that we are punishing those standing for enforced disappearances,in history this will be remembered as another grave mistake which will weaken democracy & the state.
وڈیو کو اگر غور سے دیکھیں گے تو یہ پرندہ مسلسل اپنے گلے کو حرکت دے رہا ہے۔ پرندوں میں اس قسم برتاؤ کو "نیک پمپنگ" کہتے ہیں جو شدید گرمی کے عالم میں انکے بدن کو ٹھنڈک پہنچانے کا ایک طرح کا فطری مکین��م ہے۔ پرندے گرمی سے بچنے کے لیے اپنے آپ کو ڈھالتے اور دیگر اقدامات کرتے ہیں۔
ویڈیو میں نظر آنے والا "بلیک کرائونڈ نائیٹ ھیرون" رات کا شکاری پرندہ جو نظام فطرت کے فوڈ چین کا خوبصورت رکن اور ھمارا مقامی ہے۔ انکا مسکن ندیاں، جھیل، دلدلی علاقے، مینگرووز، نہریں، تالاب اور اربن ویٹ لینڈس ہوتے ہیں جہاں یہ چھوٹی مچھلی، مینڈک، کریبس، آبی کیڑے مکوڑے وغیرہ کو خوراک بنا کر اپنا اکالوجیکل کردار ادا کرتے ہیں اور جیسا کہ نام سے ظاھر ہے، یہ دن کے بجائے رات کو زیادہ متحرک رہتے ہیں۔
ھمارے پرائمری، سیکنڈری اور ھائیر سیکنڈری تعلیمی نصاب میں جیوگرافی، اکالوجی، وائیلڈ لائیف بیالو��ی و ��یگر اہم سبجیکٹس اور ٹاپکس پر بنیادی جنرل نالج اور دیگر علمی مواد والی معلومات کی عدم موجودگی ایک وجہ ہے کہ جنگلی حیات کے بارے میں سوچ ایک دائرہ کی حدود میں قید ہے جہاں یا تو خطرناک و خونخوار کی کثرت ہے یا حرام اور حلال کے سولات کی بوچھاڑ ہے، جبکہ نظام فطرت کا حیاتیاتی تنوع حقیقت میں اھم اور اسکی بقا بنی نوع انسان کی بقا ہے۔
ایشیائی، یورپی اور لاطينی امریکی ثقافتی پس منظر میں ان پرندوں و برادری کے دیگر اراکین اور جنگلی حیات کا سماجی تعارف یہاں سے مختلف اور دلچسپ و اھم ہے۔
#SindhWildlife🇵🇰 #Black_Crowned_Night_Heron #Wetlands
@yoonshabnami I think with this song, the trio of A R Rehman, Imtiaz Ali and Irshad Kamil take us back to the “jitna mehsoos karoon, utna he pa bhi loon” kinda feeling or at least vibes.