حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:
اللہ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے۔
(بخاری، ۷۳۱۲)
سوات میں قاری کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے طالب علم کے ساتھی کے رونگٹے کھڑے کرنے والے انکشافات ظالموں اتنا تو جانور کو بھی نہیں مارا جاتا "دوپہر دو بجے سے بچے کو کان پکڑا کر کھڑا رکھا گیا۔ پھر قاری بخت آمین نے ڈنڈے سے مارنا شروع کیا۔ اس کے بعد مزید چار افراد نے تشدد میں ساتھ دیا۔ جب بچہ نڈھال ہو گیا تو مدرسے کے مہتمم فاروق نے اسے ایک کمرے میں بند کر دیا۔ بند کمرے میں تشدد اس قدر شدید تھا کہ ڈنڈا بھی ٹوٹ گیا۔ بچہ تڑپتا رہا، ہاتھ پاؤں سن ہو چکے تھے۔ تھوڑی دیر بعد ہوش آیا تو دوبارہ اسے کان پکڑا دیے گئے۔ شام کو بچے نے کمزور آواز میں مجھ سے پانی مانگا، میں نے جیسے ہی پانی دیا، اُس کی سانسیں تھم گئیں۔"
سوره یوسف کا انتہائی پیارا سبق ۔!!
زندگی میں اگر آپ کے انتہائی عزیز اور قریبی لوگ بھی آپ سے دغا کر جائیں آپکے خلاف ہو جائیں ، تب بھی اگر آپ صبر سے کام لیں اور اللہ پاک پر کامل بھروسہ رکھیں تو اللہ پاک آپ کو وہ مقام عطا کریں گے کہ زمانہ دیکھتا رہ جائے گا
🛑 ہم ہمیشہ کسی بڑے واقعے کے بعد ہی کیوں سیکھتے ہیں ؟
حکومت خیبرپختونخوا نے ہنگامی سیلابی صورتحال میں ریسکیو میں مدد کے لئے لائف جیکٹس، رسیاں اور دیگر اشیاء پہنچانے کے لئے ڈرون حاصل کرلیا
نون لیگ کے ساتھ ملکر ہماری اپنی فوج نے اپنے ہی نہتے لوگوں پر گولیاں برسا دیں اور سینکڑوں لوگ مار دئیے اور ہزاروں زخمی کر دئیے۔
بھرم تو ٹوٹا کہ فوج کبھی بھی اپنے لوگوں پر گولی نئیں چلاتی
انتہائی اہم ویڈیو 🚨
اس ایکسکلوسیو ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے سکیورٹی ادارے کی گاڑی سے جوان نیچے گرا پہلے قیدی بس اور پھر اُسکے پیچھے آتی اُنھی کی کوچ نے اُسے روند ڈالا جبکہ اسکے قریب قریب بھی کوئی قافلہ موجود نہیں۔اس ویڈیو کو ہر جگہ پہنچائیں اور میڈیا پروپیگنڈے کو مات دیں