السَّلَامُ وَعَلَيْكُمُ
صبح بخیر
اب رشتوں اور دوستی کی بنیاد جذبات پر نہیں بلکہ ضرورت پر رکھی جاتی ہے
لوگ آپ کے سامنے اتنی مٹھاس سے بات کرتے ہیں کہ انسان انہیں اپنا سب سے بڑا ہمدرد سمجھ بیٹھتا ہے لیکن جیسے ہی وقت بدلتا ہے یا ان کا مطلب پورا ہوتا ہے ان کے چہرے کا نقاب اتر جاتا ہے
@khurram143 کچھ لوگ صرف تنقید کرنا جانتے ہیں، لیکن انوشہ رحمان نے ہمیشہ خاموشی سے پارٹی کی تنظیمی مضبوطی کے لیے کام کیا
آزاد کشمیر الیکشن مہم ہو یا کوئی اور سیاسی محاذ، انہوں نے ہمیشہ اپنی انتظامی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے
پارٹی قیادت کا ان پر اعتماد بالکل درست ہے
انوشے رحمان کو آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے اہم ذمے داری ملنے پر کافی تنقید ہو رہی ہے، کہا جا رہا ہے وہ اپوزیشن کے دنوں میں اپنی پارٹی کے ساتھ کم ہی نظر آتی ہیں لیکن حکومت میں ہونے پر کافی متحرک ہو جاتی ہیں، اس حوالے سے ٹویٹر پر #فصلی_بٹیری_نامنظور ٹرینڈ بھی کر رہا ہے۔۔!!
کبھی کبھی ہم بولتے ہوئے ایسے سخت الفاظ استعمال کر جاتے ہیں جو کسی کے دل کو ہمیشہ کے لیے زخمی کر دیتے ہیں
زبان کا زخم تلوار کے زخم سے زیادہ گہرا ہوتا ہے دانشمند لوگ ہمیشہ تول کر بولتے ہیں اور جہاں ضرورت نہ ہو، وہاں خاموشی کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ خاموشی سکون کا باعث بنتی ہے
السلام علیکم
ایک نئی صبح مبارک
خوش نصیب وہ نہیں جس کا نصیب اچھا ہو بلکہ خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر راضی ہو اللہ پاک آپ کے رزق اور عمر میں برکت دے
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
الحمدللہ
وزیر اعظم پاکستان مسلم میاں محمد شہباز اور طبیب اردگان صدر ترکیہ کی مشترکہ پریس کانفرنس پاکستان کی معیشت کی ترقی کی ترقی کی طرف اشارہ
@CMShehbaz@AmjadHafeez19
سامنے کھڑی یہ لڑکی کتنی پیاری اور من موہنی ہے باتمیز باشعور اور بہترین گفتگو کی ماہر
انہوں نے مشکل ترین حالات، قید و بند کی صعوبتوں اور سیاسی طوفانوں کا سامنا جس استقامت سے کیا
سلام ہے بہترین ماں کی دلیر بیٹی کو
اور اسٹیج سیکرٹری کی طرف سے دعوت خطاب دینے کا انداز بھی خوبصورت
@ShahidMaitla مفتاح اسماعیل کا کوئی نظریہ نہیں ہے، ان کا واحد نظریہ "کرسی" ہے
جب تک اقتدار تھا تعریفیں کرتے تھکتے نہیں تھے اور اب نئی پارٹی بنا کر معصوم بن رہے ہیں
اسحاق ڈار پر تنقید صرف میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے کیونکہ ان کی اپنی کارکردگی بالکل صفر تھی
یہ صرف سیاسی الزامات ہیں
اسلام و علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
رشتے خون کے نہیں ہوتے، رشتے احساس کے ہوتے ہیں
اگر احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے بن جاتے ہیں اور اگر احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی بن جاتے ہیں
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے آپ کا دن اچھا گزرے
خوش رہیں
اسلام و علیکم
صبح بخیر
اللہ پاک کا شکر ادا کر کے اپنے دن کا آغاز کریں جس نے ہمیں ایک اور بہترین دن دکھایا
شکر گزاری دل کو سکون دیتی ہے اور نعمتوں میں برکت کا سبب بنتی ہے
ماووُں کی دعا پوری ہوئی، اور ہمیں
گھر مل گیا
اتنی پیاری دنیا میں گھر مل گیا
اللہ کا احسان ہے، ہمارا پاکستان ہے
ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں
ہر اک لمحہ اس کی خاطر کام کرنا ہے
دنیا میں اب روشن اس کا نام کرنا ہے
ہر اک لمحہ اس کی خاطر کام کرنا ہے
دنیا میں اب روشن اس کا نام کرنا ہے
ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں
خواب ہے اقبال کا اور قائد کا چمن
جیون سارا لگائے رکھنا اس کی ہر لگن
خواب ہے اقبال کا اور قائد کا چمن
جیون سارا لگائے رکھنا اس کی ہر لگن
ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں
وقت پڑے تو اس کی خاطر ہر دکھ سہہ لیں گے
جان لبوں پر آجائے تو پھر بھی کہہ دیں گے
وقت پڑے تو اس کی خاطر ہر دکھ سہہ لیں گے
جان لبوں پر آجائے تو پھر بھی کہہ دیں گے
ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں
ماووُں کی دعا پوری ہوئی، اور ہمیں
اتنی پیاری دنیا میں گھر مل گیا
اللہ کا احسان ہے، ہمارا پاکستان ہے
ہم آن، ہم شان، ہم اس کی جان ہیں
ہم پاکستان ہیں
ہم اس کی جان ہیں
🇵🇰ہمارا پاکستان ہمیشہ ذندہ باد