یہ الفاظ ماموں جان نے ایک ماہ پہلے کہے تھے اب ماموں جان کو مرحوم کہنا بھی بہت عجیب سا لگتا۔
ایک روز راحیل خالہ جان کہہ تھیں میں تو یہی دل کو تسلیاں دیتی ہوئی کہتی ہوں بھائی کسی دورے پر گئے ہیں آجائیں گے
ماموں جان اور قاضی حسین احمدؒ صاحب سے انشاﷲ جنت میں ملاقات ہوگی @SamiaRQazi
آج رات 10:05 پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا خصوصی انٹرویو
جیو نیوز پر معروف اینکر سلیم صافی کے پروگرام جرگہ میں دیکھنا نہ بھولیے گا۔
@NaeemRehmanEngr
JI Islamabad March
JI Final Call
No More Bhatta Levy
#ظالموں_حافظ_آرہا_ہے
پاکستان کا ہر شعبہ زندگی قائل ہوتا جا رہا ہیکہ پیٹرولیم قیمتیں بڑھنا صرف عالمی حالات کا نتیجہ ہی نہیں بلکہ حکومتی نااہلی اس کی بڑی وجہ ہے۔
شاہد آفریدی نے بھی تسلیم کر لیا کہ ٹیکس کلیکشن کے اہداف پورے نہیں ہوتے تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا اور پیٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہے۔
یٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ صرف عالمی حالات کا نتیجہ نہیں، بلکہ حکومتی نااہلی بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔ جب ٹیکس کلیکشن کے اہداف پورے نہیں ہوتے تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے اور پیٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہے۔مہنگائی نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا ہے۔
براہِ کرم عوام کے لیے آسانیاں پیدا کریں مشکل میں تو وہ پہلے سے ہی ہیں ۔
مفاد پرست ٹولوں کو پہچانو یہ سب پارلیمنٹ میں اپنی مراعات بڑھانے کے لیئے ایک ہوتے ہیں اور عوام کی باری آئے تو کوئی ان کا مقدمہ نہیں لڑتا۔ اپنے حقیقی لیڈر کو پہچانو حافظ نعیم الرحمن
#JI_LongMarch20Sep
JI Long March
JI Final Call
No More Bhatta Levy
#JI_LongMarch20Sep
JI Long March
JI Final Call
No More Bhatta Levy
گجرانوالہ بازی لے گیا!!!
20 ستمبر اسلام اباد لانگ مارچ میں ان شاءاللہ پورا گجرانوالہ پہنچے گا
نا اہل حکومت بھتہ لیوی ختم کردے
ورنہ یہ انسانی سمندر بپھر جائے تو حالات کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی
آخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا !
جماعت اسلامی نے بالآخر اسلام آباد کی طرف 20 ستمبر کو Final Call دی۔ جماعت اسلامی کی تاریخ ہے کہ وہ جب بھی اسلام کی طرف مارچ کرتی ہے یا تو حکومت کو مطالبات ماننے پڑے ہیں نا ماننے کی صورت میں حکومت دھڑام سے گر گئی ہے۔ فارم 47 کے اس حکومت میں اگر تھوڑی سی بھی عقل باقی ہے تو پٹرولیم لیوی ختم کریں اور اگر ختم نہیں کرسکتے تو ابھی سے گھر جانے کی تیاری شروع کریں کیونکہ اس دفعہ حافظ نعیم امیر ہے اور وہ ایک انچ بھی عوامی مطالبات سے پیچھے ہٹنے والا نہیں ۔
#JI_LongMarch20Sep
JI Long March
No More Bhatta Levy
پیٹرولیم قیمتیں تقریبا 400 لیٹر کی جس اسٹیج پر پہنچ چکی ہیں یہاں ورک فارم ہوم کلچر اڈاپٹ کیے بغیر کوئی چارہ دکھائی نہیں دیتا
پیٹرلیم مصنوعات پر لیوی کا فوری خاتمہ اب محض ایک اپشن نہیں بلکہ کامن ہاؤس ہولڈ کی مجبوری بن چکا ہے
اب تک ایسا نہ ہونا حکومت کی سطح پر فیصلہ سازی اور پبلک سینٹیمنٹ سے الائن نہ ہونے کی نشانی ہے جبکہ بیوروکریسی کی عملی ناکامی کا ایک اور ثبوت ہے۔ جن کی بیسک جاب ڈسکرپشن ہی سچویشن انیلیسس، ٹربل شوٹنگ٫ پالیسی ایڈوائس اور سلوشن سیکنگ ہو وہ اگر اس طرح کا کام نہیں کر رہے ہوں تو ان کی تنخواہیں مراعات اور موجوگی اپنا جواز کھو دیتے ہیں
🚨 FINAL CALL | TREND NOW
The struggle against the Petroleum Levy has entered a decisive phase. As Jamaat-e-Islami Pakistan prepares for the final call for the Islamabad Long March, the nation must stand united for justice and relief from the burden of the Bhatta Levy.
Raise your voice. Amplify the message. Make it count.
#HafizNaeemFinalCall
@NaeemRehmanEngr
Hafiz Naeem | JI Final Call | No More Bhatta Levy
جماعت اسلامی 20 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی۔ ہر طرف سے قافلے اسلام آباد پہنچیں گے۔ جتنے کنٹینرز لگانے ہیں لگا لو ،کوئی ہمارا راستہ نہیں روک سکے گا. حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کر دیا
اب فیصلہ اسلام اباد کے سڑکوں پر ہوگا۔
حافظ نعیم الرحمان نے20 ستمبر کو اسلام اباد مارچ کااعلان کردیا۔
JI Long March
JI Final Call
No More Bhatta Levy
#JI_LongMarch20Sep
یہ قافلہ آج کا نہیں، ایک تاریخ کا تسلسل ہے…
اسلام آباد کی سڑکیں پہلے بھی جماعت اسلامی کا عزم دیکھ چکی ہیں، اور اب 20 ستمبر کو تاریخ پھر خود کو دہرائے گی۔
وہی پرچم، وہی جذبہ، وہی عزم...
پیٹرولیم لیوی کے ظالمانہ بوجھ کے خلاف پورا پاکستان اسلام آباد پہنچے گا!
#JI_LongMarch20Sep
JI Long March
JI Final Call
No More Bhatta Levy
اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بری خبر،
ٹریفک پولیس نے ریوینو بڑھانے کے لیے ہر وارڈن کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر روزانہ 50 چالان اور 2 ایف آئی ار کرنے کی ہدایت کر دی
مطلب روزانہ کے 3500 چالان اور 100 سے زائد ایف آئی آر ہوں گی۔۔۔وارڈن کو ہدایت کی گئی ہے جب تک 50 چالان مکمل نہیں ہوتے ان کی ڈیوٹی بھی ختم نہیں ہو گی۔۔ٹریفک وارڈن نے اب بائکیا، اور موٹرسائیکل سواروں کے چلان کرنا شروع کر دیے ہیں۔ کیونکہ اب دیکھتے ہیں کہ ای سیون اور ایف ایٹ میں رہنے والے بڑی گاڑیوں والوں کے خلاف ایف آئی آرز اور چالان ہوتے یا نہیں۔ کیونکہ ابھی تک صرف موٹر سائیکل سواروں، بائیکیا اور ان ڈرائیو والوں کے خلاف مقدمات درج ہو رہے ہیں کیونکہ ٹریفک وارڈن کے مطابق بڑی گاڑیوں والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے سے الٹا وارڈنز کے خلاف ہی کاروائی ہوتی ہے ۔۔اسلام آباد ٹریفک پولیس پہلے ہی لائسنس اسی دن لینے کے اضافی 2 ہزار بھی لے رہے ہیں وہ پیسے کہاں خرچ ہو رہے ہیں کیا ٹریفک پولیس یا اسلام آباد پولیس بتا سکتی ہے
ہونا تو یہ چاہیے کہ پی ٹی آئی اپنے کارکنان کو جماعت اسلامی کے دھرنوں میں بیٹھنے کا کہہ دے لیکن الٹا پی ٹی آئی دھرنوں کے خلاف ہو گئی۔۔ پہلے عام کارکن اور یوٹیوبرز تھے اب تو باقاعدہ لیڈرشپ جماعت اسلامی کے خلاف میدان میں اتر آئی ہے جبکہ دھرنے کے سٹیج سے روانہ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ ہوتا ہے۔۔ مجھے لگتا ہے کی پی ٹی آئی دراصل اس مطالبے سے خوفزدہ ہے۔۔
کچھ اہم باتیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب نے لیوی بھتہ اور پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز پر کوئی احتجاج شروع کیا ؟
وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب کے دور میں صرف پیٹرولیم کی قیمتوں کے ساتھ کیا ہوا ہے ؟
عوام مہنگائی کے سیلاب کے سامنے کیسے بے بس ہے ؟